Assalamoalykum Nagpur wale buzurg ke bare m Apne farmaye h isi tarha Nagpur taraf kuch logo Ko moharram m sawari aati h use baba ana kkaha jata h or log unse aqeedat bhi rakhte h . To kya sach m koi buzurg unke badn m hazri dekr logo s bat krte hai unki hajat Ko pura krte h . Kya ye sahi h esa hota h plz bataye
Massaallah subhan allah tasswuf ka aap ne mayna samzhadiyaa diyaa hazrrrat se rafta karna chata hun koi no dijiye indiyaa se sufi shakir alia kadriya rahatiya zahangeeri silsilaa
جناب میاں حضور جی سلام میں آپ کا مرید اور طلب گار ہوں۔ آپکا ایک بیان کہ ہم آجکل اس کو علم سمجھتے ہیں جو علم اللہ سے دور کر دے اور اس کو کیا کہیں کہ جو آپ سے دعا کروانا چاہے بات کرنا چاہے تو فون پر بات کرنے کے اس کو ٣٠٠٠/۵٠٠٠ روپے فیس کہی جاتی ہے کہ پہلے ادا کرو۔ یہ آپ کے سیکرٹری اور مددگار دولت کی پیاسی روح کیوں ہیں۔ یہ دین کی کیسی شکل ہے۔ اور کیسا فیض اور علم ہے۔ براہ کرم روشنی فرما دیں۔ اللہ ہمارے دین ایمان اور یقین کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔