ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت تلاوت کی ہے حضرت نے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین یارب العالمین محمد مکرم کیرانوی
میرے استادِ محترم کی کوئ بھی برائی نہیں کرتا اللّٰہ نے حضرت کو بہُت ھی شفیق بنایا ھے حضرت کی عادت اخلاق بہت ہی خُوب ھے کبھی تکبّر نہیں دیکھا اور حضرت کو اگر1 آدمی بھی کہہ دے کی تلاوت قرآن کردو تو حضرت یہ نہیں دیکھتے کی میں کتنے بڑے ادارے کا مقبول استاد ہوں بلکہ فوراً شروع کر دیتے ہیں کہاں تک تعریف کروں اللّٰہ تعالیٰ حضرت کو صحت عطا فرماۓ شفاء عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ شیخ القراء جناب مولانا مفتی قاری المقری آفتاب احمد صاحب امروہوی دامت برکاتہم العالیہ استاد تجوید و قرأت دارالعلوم دیوبند کی عمر میں برکتیں اور رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین