ماشااللہ بہت اچھی طرح سے تلاوت کی قاری صاحب نے۔۔اللہ کریم آپکی تلاوت سننے والے تمام ممبران کو مد ینہ پاک کی با ادب حاضری نصیب فرمائے اور اسکو زیارت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم نصیب فرمائے جو صاحب قرآن سے محبت کرتے ہیں
اسلام وعليكم ورحمة الله وبركاته ماشاء الله تبارك الله بہت اعلی اور خوب صورت تلاوت قرآن پاک کی بیان کی ہیں اللہ پاک مجھے بھی ایسے قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین 😭😭😭
Masha Allah bohat nice. Per people should respect when hearing to Quran. Us kay adaab hain sunnay kay Liyay. Throwing money like this is not part of Islam and is also disrespectful
وَ مَنْ یَّرْغَبُ عَنْ مِّلَّةِ اِبْرٰهٖمَ اِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهٗؕ-وَ لَقَدِ اصْطَفَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَاۚ-وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ(۱۳۰) ترجمہ: کنزالعرفان اور ابراہیم کے دین سے وہی منہ پھیرے گا جس نے خود کواحمق بنا رکھا ہو اور بیشک ہم نے اسے دنیا میں چن لیا اور بیشک وہ آخرت میں ہمارا خاص قرب پانے والوں میں سے ہے۔