Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha
انسان کو خوش رہنا چاہئے. خوش رہنے میں پیسے تو نہیں لگتے. بس دل کو سمجھانا ہوتا ہے. جو ہوگیا اس میں کوئی مصلحت ہوگی اللہ کی. کوئی سبق ہوگا. اور جو ہوگا ان شا اللہ بہتر ہی ہوگا. بس یہ بات مجھے اداس نہیں ہونے دیتی. مایوسی تو گناہ ہے گناہِ کبیرہ. ایسا ہم کیسے کر سکتے ہیں.. کہ اس کی رحمت سے مایوس ہو جائیں. 🌹🌸🌹
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب اللہ تعالی آ پ کو سلامت رکھے آ مین ثم آ مین اور دوسرے لوگوں کو احترام سے قرآن کریم سننے کی توفیق مرحمت فرمائے آ مین چادریں تقسیم کرنے کا وقت کوئی اور بھی ہو سکتا تھا ۔اتنی خوبصورت تلاوت قرآن مجید اور درمیان میں ایسے فضول کام کی کیا ضرورت تھی ۔ اور قاری صاحب کے پیچھے بیٹھا مولوی تو پتھر ہے جو اعلی ترین کارکردگی پر ایک بار بھی داد دینے کی ہمت نہ کر سکا بہر حال قاری صاحب کو اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے آ مین ثم آ مین والسلام ڈاکٹر قاری نعمت علی
سبحان الله الكريم لا إله إلا الله وحده رب العرش العظيم اللهم صلي وسلم وبارك على سيدنا ومولاناوحبيبنا وشفيعنا محمد وعلى آله الطيبين الطاهرين وأصحابه المنتجبين واللعن الدائم الأبدي على أعداء الله واعداء الدين واعداء الإسلام والمسلمين والحمد لله رب العالمين شفيع المذنبين وقاصم ضهر الجبارين ومبيد الظالمين صريخ المستصرخين مطعم الجوعى والمساكين منقذ الغرقى والهالكين إله العالمين الرحمن الرحيم وحاشر الخلق أجمعين إلى يوم الدين...
ماشاءاللہ بہت اچھا --- بیشک میرے رب کا کلام تو سب کتابو سے افضل ہے اور جس نبی پر اللہ تعالٰی نے نازل کیا وہ بھی تو سارے جہان کا نبی ہے یعنی وہ ہے -- محمد عربی صلی اللہ علیہ و سلم ---- محمد ھاشم قاسمی تھانہ بھون ضلع شاملی یوپی 9517181318
ماشاءاللہ بہت خوب جتنا خوبصورت قاری صاحب نے پڑھا مجمعے نے اتنا ہی بے ذوق ہونے کا مظاہرہ کیا ما سوائے چند افراد کے لوگوں کو تو سبحان اللہ کہنے کی بھی توفیق نہ ملی قاری صاحب کے پیچھے بیٹھا مولوی تو پتھر ہے جو اعلی ترین کارکردگی پر ایک بار بھی داد دینے کی ہمت نہ کر سکا اور چادریں تقسیم کرنے والوں نے تو بد مزگی کی حد ہی کر دی اتنی خوبصورت تلاوت قرآن مجید اور درمیان میں ایسے فضول کام کی کیا ضرورت؟ بہرحال قاری صاحب کو اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے آ مین ثم آ مین اور دوسرے لوگوں کو احترام سے قرآن کریم سننے کی توفیق مرحمت فرمائے آ مین ثم آ مین والسلام ڈاکٹر قاری نعمت علی