قسم اللہ کی. بار بار سننے سے دل کو سکون ملتا ہے. ماشاءاللہ.... دل کرتا ہے سنتا جاؤں. قاری انوار الحسن کی آواز اتنی اچھی ہے تو حضرت محمد صلی اللہُ علیہ وسلم اور حضرت داؤد علیہ السلام اور اللہ تعالیٰ جل جلالہُ جب جنتیوں کو تلاوت قرآن پاک فرما رہے ہونگے تو کتنا مزہ آئے گا.... اللہ اکبر.... اللہ تعالیٰ ہمیں نصیب فرمائے... آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہم اللہم اجرنی فی مصیبتی و اخلف لی خیرا منھا انا للہ و آنا آلیہ راجعون۔ یآ رب الضعفاء والمساکین ویا ارحم الراحمین وانزل علیھم مائدتا من عندک طعاما الآن مباشرتا یا ربّ العالمین دمر اسرائیل وانصرنا ولا تنصر علینا اللہم یارب یارب یارب امت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم