یَاحَضْرَتْ غَوْث اَغِثْنَا بِاِذْنِ اللّٰہِ تَعَالٰی💛 یا پیر پیراں المدد یا میر میراں المدد💙 یا شاہ جیلاں المدد یا غوث الاعظم المدد💚 شییًا للہ یا سیدنا عبدالقادر ساکن البغداد یا شیخ الجیلانی❤ ادھر بھی نگاہِ کرم غوثِ اعظم❤ کرو دور رنج و الم غوثِ اعظم💙 رضی اللہ تعالیٰ عنہ💚
💓السلام علیک یا غوث الثقلین💓 💓الهى خير گردانى بحق شاه جيلانى غوث الاعظم دستگير ،،💓 شہنشاہ بغداد سلطان اولیاء امام الاصفیاء محبوب سبحانی شہباز لامکانی حضرت غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے چاہنے والوں کو گیارہویں شریف بہت بہت مبارک ہو۔
ہم سب اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں آخری نبی حضرت محمدﷺ کا امتی بنا کر بھیجا. مُصطـفـٰـی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام, شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام, مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ.
@@MohsinKhan-ry6ze ek to tum jaisay khinzir logon ko kafiro ka thapa de dety hain yeh faisla Allah pe chor do aur dusri baat k Ghous pak k baad wale wali jo qayamat tak hongy unke baray mein farmaya hai naa k un se phele
🌹✨✨✨💕 فـــــرمـــــــــان 💕✨✨✨ 🌹 حضور مرشد شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللّٰـــــــہ علیہ 💖 اے میرے مرید! تو سرشار عشقِ الٰہی ہو خوش رہ اور بے باک ہو اور خوشی کے گیت گا، اور جو چاہے کر کیونکہ میرا نام بلند ہے۔💕 اے میرے مرید! کسی سے مت ڈر کیونکہ اللہ تعالیٰ میرا پروردگار ہے اور اس نے مجھے وہ بلندی عطا فرمائی ہے کہ جس سے میں نے وہ مطلوبہ آرزوؤں کو پالیا ہے۔ میرے نام کے ڈنکے زمین وآسمان میں بجائے جاتے ہیں اور نیک بختی کے نگہبان و نقیب میرے لئے ہوتے ہیں۔ ✨ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیّدِنَا وَمَولَانَا مُحَمَّدٍ مَّعدِنِ الجُودِ وَالکَرَمِ وَاٰلِہِ وَبَارِک وَسَلِّم 🌹
قصیدہ غوثیہ تکبر اور شرک سے بھرا کلام ہرگز کسی اولیا اللہ کا نہیں ہو سکتا اس میں وہ دعوے جو نبی علیہ السلام نے نہیں کیےصحابہ کرام نے نہیں کیے جن کا درجہ اولیا اللہ سے کہیں زیادہ ہے تو وہ دعوے عبدالقادر جیلانی کیسے کر سکتے ہیں مسلمانوں مرنے سے پہلے غورو فکر کرنا سیکھو تاکہ شرک سے بچ سکو ورنہ قیامت قریب ہے دجال کے فتنہ سے بچنا مشکل ہے قصیدہ غوثیہ شرک کفر تکبر اور جھوٹ کے سوا کچھ نیں

@@MuhammadFaisal-wc3rg kabhi history of Oliaa Allah dykhy r specially peer Ghous pak ki. Hr bat ka jwab unki mubarik zndgi dygi ap ny just qaseedy k words ko dykh k shrik r biddt ka fatwa lga dia. Pahly olia Allah s bughz dil nikalyn phr study kryn aj hmary ghro tk deen jo baqi hy ye unki mahnto ka smr hy.
قصیدہ غوثیہ تکبر اور شرک سے بھرا کلام ہرگز کسی اولیا اللہ کا نہیں ہو سکتا اس میں وہ دعوے جو نبی علیہ السلام نے نہیں کیےصحابہ کرام نے نہیں کیے جن کا درجہ اولیا اللہ سے کہیں زیادہ ہے تو وہ دعوے عبدالقادر جیلانی کیسے کر سکتے ہیں مسلمانوں مرنے سے پہلے غورو فکر کرنا سیکھو تاکہ شرک سے بچ سکو ورنہ قیامت قریب ہے دجال کے فتنہ سے بچنا مشکل ہے قصیدہ غوثیہ شرک کفر تکبر اور جھوٹ کے سوا کچھ نیں
dilkash andaaz, great job translation mohmmad abdulla shareef ka hai, lekin padha kisne hai? bahot hi purqashish hai. Translation mindblowing hai inlogo ko qashida burda par bhi kaam karna chaahiye -- (agar koi without translation ke continue sun-na chaahe, oonke liye continue bhi tayyar kar sake tau bahot khub.)
Inki rooh ko ALLAH ek khaas kefiyat mein le gya aur inko inka muqaam dikhaya jisko inho ne ashaar ki soorat mein beyan kardiya Ye us ayat k tehet he Jisme ALLAH ne kaha k jab tumhe nemat mile to khoob charcha karo 😥 gos pak mein tumhara hon
@@umairuddin7909 wah wah wah bhai subhanAllah kya kehne apke kya samjhaya hai ap ne kash yaha pe kuch jahil log jo "Astagfirullah" kar rhe hain unhein samjh mein ajaye
@@kenshi5561 kahi lafzi tarjuma kahi Mafhoomi tarjuma he kahi lughvi tarjuma kya gya he . logo ki asani k liye k log samjhle k baat kahan ki aur kis noeyat ki horahi he . magar afsos kuch logo ko ye hazam nahi horaha .
@@umairuddin7909 ji bhai ap ne theek kaha ek aur site pe ek admi hai wo bht bura bhal bol rha hai Ghous pak ko agr apke pas itna ilm aur daleel hai to plzzz isko zra samjha de
قصیدہ غوثیہ تکبر اور شرک سے بھرا کلام ہرگز کسی اولیا اللہ کا نہیں ہو سکتا اس میں وہ دعوے جو نبی علیہ السلام نے نہیں کیےصحابہ کرام نے نہیں کیے جن کا درجہ اولیا اللہ سے کہیں زیادہ ہے تو وہ دعوے عبدالقادر جیلانی کیسے کر سکتے ہیں مسلمانوں مرنے سے پہلے غورو فکر کرنا سیکھو تاکہ شرک سے بچ سکو ورنہ قیامت قریب ہے دجال کے فتنہ سے بچنا مشکل ہے قصیدہ غوثیہ شرک کفر تکبر اور جھوٹ کے سوا کچھ نیں
غوث الاعظم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں 💛 اے کم عقل! توُ کسی مصیبت کی وجہ سے جس میں تجھے اللہ تعالیٰ مبتلا فرمائے‘ اس کے دروازے سے نہ بھاگ کیونکہ وہ تیری مصلحت کو تجھ سے زیادہ جاننے والاہے ۔ وہ کسی فائدہ اور حکمت کے لیے تیرا امتحان لیا کرتا ہے ۔ جب وہ تیرا کسی بلا کے ساتھ امتحان لے پس اس پر ثابت قدم رہ اور اپنے گناہوں سے استغفار کر، توبہ زیادہ کر اور اس پر صبر اور ثابت قدمی کی درخواست کرتا رہ۔ ( الفتح الربانی ،مجلس50)
Lakin Allah taala sirf apnay selected anbiya AS ko ghaib batata hay...koi ghair nabi se agar Allah communicate Kare to Kia wo nabi na hua??? To Kia,,,,,,?
Agr vo gyab janty thy to unhon ny apni kittab " ghuniyat-ut-talibeen main Nabi (SA) ki wiladat ki tareekh 10 moharam kuyn likhi.... Kia gyab k ilam sa un ko ya bunyadi baat na pta chal saki??
If you hear the sentences like the mountain will crumble to dust , fire will be put off and a dead can come alive etc etc and that my leg is on the neck of all the awliyas these are all lies that barelvis have made on Shaikh Abdul Qadir Rahimullah . Barelvis have eggagerated in his name.