اعلیٰ حضرت گنج ِ کرم پیر سیّد محمد اسماعیل شاہ بخاری حضرت صاحب کرماں والے ؒ کا سلسلہ عالیہ چشتیہ سے گہرا تعلق رہا۔ آپ کی اوّل بیعت مولانا شرف الدین صاحب ؒ سے چشتی سلسلے میں تھی۔ آپ اس نسبت سے اُنسیت فرماتے اورگاہے بگاہے آستانہ عالیہ تونسہ شریف جایا کرتے جہاں آپ قوالی بھی سماعت فرماتے۔ چنانچہ حضرت کرماں والے ؒ کی بارگاہ میں چشتی رنگ کا نذرانہ پیش ِ خدمت ہے۔
23 сен 2024