Bht shukriya sir Apne sabit kardya k ap bht achy insan hen Bht behtreen kam kya apne Allah pak hum subko hidayat e naik atta farmay K her khabar ko rang na den kisi ki dil azati hoti h
بھائیو،، نماز کی قضائے عمری کیسی۔۔۔؟جب نماز وقت پر کرنے،بیٹھ کے،لیٹ کے ،اشارے سے، باجماعت نہ پڑھنے والوں کے گھر بار جلانے، کا حکم ہے،،،لیکن چھوٹ نہیں،،،،اگر عورت بیماری کے دوران نہیں پڑھتی تو حکم ہے،،لیکن قضا بھی نہیں۔۔۔لیکن اگر اسی طرح ھم نماز میں سستی سے لیٹ کریں تو وقت نکل جاتا ہے،،،بار بار ایس کرنے سے سستی پیدا ہوجاتی ہے اور قضا کی خود ساختہ عمل کی شروعات ہوجاتی ہے،،،باقی اگر بھول چھوک سے نماز رہ جائے تو یہ عادت بنانا چاہئے کہ ہر نماز کے ساتھ نوافل پڑھنا چاہئیے تاکہ فرائض کی کمی پوری ہو،جوکہ حدیث سے ثابت ہے،،،باقی قضا کی مثال ایسی ہے کہ کوئی گناہ کرے اور توبہ کرے،پھر گناہ کرے پھر توبہ اور اسی طرح توبہ گناہ،توبہ گناہ ،،،،اسی طرح نماز سے بھی ھم یہی مسئلہ بنایا ہے ،،جس کی ادائیگی اور فرضیت اہم اور لازمی ہے لیں اس کو چھوڑ کر ھم قضا و ادا میں لگے ہیں،،،،
قضا نماز کے باارے میں کچھ نہیں بتایا مہربانی کرکے اس بارے میں بھی رہنمائی فرمائیں اور مختصر اور واضح جواب ھوتا ہے اپ کا اللہ اپ کو صحت اور تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Please tell how to improve life in world instead of akhrat. Jhoot ka bazaar Garam he, Zana aam he, insaf taqatwar ki nokri karta he. Nawaz araha he. Yeh Kia he. Kia humein khuda yaad he. Please preach about truth. If truth wins everyone will go to jannat. Thanks
برائے مہربانی ہیڈنگ میں وہ بات نہ لکھیں جس کا بیان میں ذکر نہ ہو۔ ایک بھائی نے صحیح لکھا ہے کہ اس طرح کوئی بھی شخص حضرت کے بیان کو نہیں سنے گا ۔ اس طرح آپ جھوٹ کے مرتکب ہو رہے ہیں ۔ جو انتہائی غلط بات ہے۔
Assalamalaikum ☆maulana ko shaid nahi maloom aap log jo heading lagate aur gumrah karte rating ke leye. Oe sharam karo Allah so daro INNALILLAHI WAINNAELAIHI RAJIOON. Qaza namazon ka heading tha bayan aqri tak bhi maulana jikar hi nahi. Lanat hai channel pe. Aur logo hai yahi dhoka dete. 😢
قضا نمازوں کا تو کوئی ذکر نہیں ہے۔ غالباً یہ طریقہ صرف اور صرف لوگوں کو متوجہ کرنے یا پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ وائرل کرنے کا بہانہ ہے۔ جو کہ سراسر غلط ہے
دیتے ہیں کیسے کیسے دھوکا بازیگر کھلا ۔۔۔۔ جس عنوان کے لیے وی لاگ لکھا گیا تھا اس کا تو ذکر بھی نہیں کیا بھلا جو کمائی دھوکے سے حاصل کی کی جائے وہ حلال کیسے ہو جائے گی مولانا صاحب ۔۔۔ کوئی حد ہوتی ہے کسی بات کی آگے کچھ نہیں کہوں گا اتنا ہی کافی ہے
Jo title hy Qaza umri uss ka zikar tk nai,Video upload ar Viewer ship k leay dhoka na do...Dukan dari barhany ka fraud method use kr rahy ho....Astaghfirullah
ویڈیو ایڈیٹر اور اپلوڈ کرنے والے کو غلط بیانی سے گریز کرنا چاہیے۔ نمازوں کی قضاء عمری کا تذکرہ ٹائٹل میں کیا لیکن بیان میں شامل نہیں کیا۔ غلط بیانی کرکے کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟؟؟