پارٹ ٹو ،اور اس بات کی علامت کہ باقی لوگوں کی طرح جج بھی صرف ڈنڈے کی زبان سمجھتے ہیں ۔قاضی بیچارے نے جمہوری رؤیہ کیا اپنایا ،یہ سب اوقات سے ہی باہر ہو گئے ۔
مزمل صاحب آپ نے آج جو ایک بات کہی ہے وہ ایک تاریخی جملہ ہے اور اس کو سیاسی بیانیے کا حصہ ہونا چاہیے ،کہ سیاسی فوج تو تو جو بھی کرے قابلِ قبول ہو نہ ہو ،جائز نہیں ہو سکتا ،لیکن سیاسی عدلیہ کچھ بھی کرے قبول ہو نہ ہو اس کو جائز سمجھا جائے گا کہ آئین وقانون کے پیکٹ میں بند ہو گا ۔
جناب علی اپ کا تزیہ بالکل ٹھیک ہے صحیح ہے اور حقیقت پر مبنی ہے اس میں کوئی بات بھی غلط نہیں ہے یہ عوام کی مم کو کوئی مطابق اپ نے تجزیہ کیا ہے جناب عدالت انہیں ججوں نے کام خراب کیا ہوا ہے دیکھیں نا یہ کس طرف باڈی بنے ہوئے ہیں ڈھیٹ ہے اور بالکل یہ سوچتے بھی نہیں ہے کہ ہم کیا کر رہے ہیں کیا اتنے بڑی عہدے پر بیٹھ کر یہ پارٹی بن گئے یار انصاف ہے اپ خدا کے بعد یا نائب ہیں یار اپ خدا کا نام مانیں صحیح فیصلے کریں کسی پارٹی کے ورکر نہ بنے اور ان ججوں کو ختم کر کے نئے جج ایماندار لگائے جائیں جو حق اور انصاف کی بات کریں قانون کے ائین کی بات کریں اور عوام سخت پریشان ہیں ان کو انصاف نہیں مل رہا عوام کے لیے یہ اس طرح نہیں کرتے کیا بات ہے پتہ نہیں لہذا عوام کو انصاف ملنا چاہیے اور وکلا تنظیمیں اس چیز کو دیکھیں اور اس کو ختم کریں ان کا ساتھ نہ دیں انصاف کا ساتھ دیں
سہروردی صاحب۔ پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیا گیا ہے ۔ بچانے والے کی رضا سے الحمدللہ ۔فکر نہیں بدبخت اپنے انجام کو جلد پہنچیں گے ۔ ان شا اللہ ۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔ پاکستان ذندہ باد
Establishment and Government have totally failed to tackle 8 judges who are openly supporting PTI. Now the only solution is to kick them out by ordinance on charges of favouring PTI. Otherwise both establishment and Government will fail.