ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا اللہ تعالیٰ آپ دونوں حضرات کو اپنی شایان شان اجرجزیل عطا فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین صلی االلہ علیہ وسلم محمد ابوطلحہ انڈیا بہار پورنیہ
i dont mean to be off topic but does anybody know a way to log back into an Instagram account?? I was stupid forgot my account password. I would love any tricks you can give me.
@Abram Kaysen I really appreciate your reply. I got to the site on google and Im trying it out now. Looks like it's gonna take a while so I will get back to you later with my results.
ماشاء اللہ بہت خوب میرے پیارے اللہ تعالیٰ نے قاضی صاحب کو کیا ہی بہترین انداز سخن عطاء فرمایا ہے کہ جب وہ میرے پیارے آقا ﷺ کی سیرت طیبہ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی اور اسلاف و علماء کرام کی سیرتِ مبارکہ بیان کرتے ہیں تو ایک عجیب قسم کا نور چھلکتا ہے اللہ تعالیٰ مزید ترقیات سے مالامال فرمائیں اور ہم سب کو سجا پکا عاشق رسول ﷺ بنائیں آمین ثم آمین
سبحان اللہ ماشاء اللہ کیا ہی بہترین نظارہ ہے کہ ایک ہی تخت پر دو سچے عاشق رسول تشریف فرما ہیں یقیناً ان دونوں کے مبارک چہروں کو دیکھ کر اور ان کے خطابات سن کر اللہ تعالیٰ یاد آ جاتے ہیں اور ایمان تازہ ہو جاتا ہے دل سے دعاء ہیکہ اللہ تعالیٰ ان دونوں ہستیوں کی اور جملہ ہمارے سروں کے تاج علماء کرام کی ہر قسم کے شرور و فتن سے حفاظت فرمائیں اور ہمیں بھی سچا پکا عاشق رسول ﷺ بنائیں اور ایمان پر ہم تمام کا خاتمہ فرمائیں آمین ثم آمین