یہ بغیر مائک کی ریکارڈنگ ہے جناب اس میں تمام صفات کی وضاحت نہیں ہو پائے گی۔ موبائل کو دور میں رکھ کر کوئی ریکارڈ کر رہا ہو تو اس میں آپ کو تمام صفات سمجھ میں نہیں آئے گی آپ کو صفات اور ادا سمجھنا ہو تو میرے پاس آ جاؤ۔
@@MohammadMubarakHusain Aap Kaha Padhaate Hai Hazrat ? Address Ata Farma Dijiye Bombay Me Mai Kurla Me Rehta Hun, Agar Aap Yahi Kahin Qareeb Me Ho To Hazri Mumkin Hai.
Waise Aap تعوذ Aur تسميه Thoda Check Farmaye. Shayad Ehsaas Ho Baaki Aage Jo ر Sakin Wo Mutaharrik Ki Adayegi Achhi Hai. ر Mushad'dada Me Takreer Ki Zaroorat Hai.
@@pathan2526 آپ نے صفت تکریر کو سمجھا بھی ہے یا یوں ہی رٹ لگا لیا ہے۔ صفت تکریر کسے کہتے ہیں اور اس کی ادا کیا ہے بتائیں؟ جناب آپ اپنا وجدان اور سماعت کو ذرا چیک کریں تو بہتر ہوگا اور ذرا غور سے سنیں تو آپ کو صفت تکریر کا احساس ہوگا۔ آپ اپنا موبائل نمبر دیں فون کے ذریعے مذاکرہ کرتے ہیں۔ 9724412977 یہ میرا نمبر ہے اس پر آپ رابطہ کریں۔