In this video we will travel from Quetta to Islamabad by Road journey, from Zhob, Muslim Bagh, Qilla Saifullah, Dhana Sar, Mughal kot, Darazanda, Hakla motorway. #motorway #m14 #akramkhosa #islamabad #quetta #balochistan
😊wep live in zoab cantt area & during 1974 we shift in Punjab but my childhood memories are still fresh but roads were not good at that time ,I also study in class 3 in girls school of zoab also called fort sundaymen.
Akram Bhai you are doing great service to the Nation, keep exploring Baluchistan and regularly post on Social Media,much needed for development of Baluchistan,I wish more vlogers do the same for most beautiful places and people of Baluchistan.
In my opinion, the upgradation of the existing Zhobe Loralai Road and further extension to Khuzdar could be the Shortest corridor for DI Khan/Islamabad/Peshawar and further to Gilgit Baltistan.
گوادر سے تھاکوٹ تک موٹروے پر ہزاروں نہیں سینکڑوں مساجد ہونگی۔۔جہاں مسافر پانچ وقت کی باجماعت نماز کرتے ہونگے۔ کوئی دعا کرے نہ لیکن اس اجر یقینا معماروطن نوازشریف کو ملتا رہے گا جیو محمدنوازشریف
Bhai aghar koi motor way banai haa.nawaz sharif ne.too apne curruption lene ke lie banai hoghi.in ka source of incom yahi ha.vysse hakla d I khan ko pti valoon ne banaya haa.
Thanks for beautiful video... Aap koshish karain k Peshawar Ka tour karain and Pak Afghanistan border side tak tour banain torkham border tak.. Have a nice journey
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی آپ شاید سیٹ بیلٹ لگانا بھول گئے ھیں کوشش کر کے یاد رکھا کریں کیونکہ لوگ آپ کو دیکھ کر فالو کرتے ہیں شکریہ معزرت اگر آپ کو برا لگا خوش رہیں آباد رہیں
Two way project zhob to khuchlack its very important but sorry to say government of Balochistan not completing that project so many years have passed Balochistan leadership not serious abt the development projects
Khoso shaib pleas tell us abt how much work have done from Chucklak to zhob two way road work which is under the ZKB many people told me there is a alot of work have done on that project but sorry to say no utuber make any video on that that two way work if completed then Islamabad to quetta travelling will be more easy
Gli ja average itna hi ata hai, agar speed 100 ya us say km ho to phr ziada average daita hai mainy yeh Route grande per bhi kia hai same average ata hai
اسلام وعلیکم کھوسہ بھائی میں لندن سے آپکی ویڈیو دیکھ کر انجوائے کررہا ہوں اگر میں پاکستان آوں تو کیا آپ مجھے اپنے ساتھ کوئیٹہ اور سبی کی سیر کروائیں گے ؟سارا خرچہ میرا ہوگا صرف مجھے آپ کا ساتھ چاہئے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ویڈیو اپ کی بہت اچھی ہے لیکن اپ نے ایک بار کے علاوہ کبھی بھی پورا ٹائم نہیں بتایا کہ اپ کو کتنی دیر ہوگئی ہے کوئٹہ سے چلے ہوئے زوب تک یا اس سے اگے کتنے کلومیٹر ہو گئے ہیں اور کتنا ٹائم ہو گیا ہے اور کتنا رہ گیا ہے ہر شہر میں داخل ہوتے ہوئے یا باہر نکلتے ہوئے اگر بتا دیں کیونکہ پتہ چل جائے گا جب ہم جائیں گے تو کتنا سفر ہو گیا ہے اور کتنا رہ گیا ہے اپ اگر ٹائم بتا دیں تو اس سے بہت ہی اور بھی ہیلپ ہوگی کہ پتہ چل جائے گا کہ یہاں سے لے کر وہاں تک کتنا سفر ہو گیا ہے اور کتنا رہ گیا ہے کلومیٹر یا ٹائم دونوں اگر بتا دیں تو اس سے بہت ہی زیادہ مدد ہوگی میں انڈرسٹینڈ کر سکتا ہوں کہ یہ مشکل ہے کیلکولیشن کرنا اگر اسانی سے کر سکتے ہیں تو معلومات میں بہت ہی زیادہ اضافہ ہو جائے گا اللہ پاک اپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں خوش و خرم رکھے اچھی صحت دے دن کے معاملات میں اسانی عطا فرمائے امین ثم امین
وعلیکم السلام بھائی ٹائم اور کلومیٹر دو سے تین مقامات پر اس ویڈیو میں بتا یا گیا ہے- انشاءاللہ اگلی بار کوشش کریں گے کہ ہر شہر پہنچ کر ٹائم اور کلومیٹر بتا یا جاۓ- آپکے دعاؤں کا بہت بہت شکریہ اللہ آپکو بھی خوش رکھے- آمین