With positive criticism people normally correct their mistakes. This has happened in his case too, and now things appear on track. Let's keep monitoring.
Mashallah Aik Azeem Tar Galti Ko Theek Kiya ApNe Aur Andhery Sy Roshni Mein Nikala Mashallah Allah Jaza E Kher Atta Kry Aur Koi Gam Na De siway Gam E Hussain Sy
Molouna please make w separate video on this topic because the attended of majlis will not going to allow you to recite majlis onec you say something they start reciting Salwat or narha . The people should understand here the situation is different
ھر طبقہ پہ ھر فرد پہ ھر طرح کی احتیاط لازم اور وقت کی ضرورت ھے۔۔۔دنیا کے خصوصا" پاک وطن کے حالات نہایت مخدوش ھیں ۔۔ اھل فکر و نظر ھر سطع کے اتحاد اور ھر معاملہ میں ترقی و استحکام والے نقات و اقدامات پہ فوکس کریں تو یہ امام زمانہ عجل کے ظہور کی راھ میں جدوجہد شمار ھوگی۔۔۔۔
In this world full fitnaaz, one should avoid such discussions from pulpits which create confusion... or provide basis of fitnaa or using such words which can be interpreted in multiple ways for each person on favor .... etc.... MAY ALLAH PAK give hidayat to all of us and keep us on the right track " siraat e musatqeem" and keep us safe from all kind of fitnaaz ameen
Afsos hai un maao or unki tarbiyat p jinke bache aaj jawan ho k ek aalim e deen ko ye btane ki koshish krte hn k unhn mimber se parhna kia h or kia nhi.. khuda hamare sabke emaan ki hifazat kre 💔
قبلہ، آپ نے ہر جگہ عقائد تشیع کا بھرپور دفاع کیا ہے اور جو لوگ آپ کو قریب سے جانتے ہیں، انہیں آپ کے نظریات اور آپ کی خدمات کا بھرپور علم ہے، وہ یقینا سمجھ گئے تھے کہ یہ آپ کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔ لیکن پھر بھی جس طرح آپ نے وضاحتی پیغام جاری کیا اور اعلی ظرفی کا مظاہرہ کیا، تمام مومنین اور ماتمی عزاداروں کے دل میں اپنی محبت کو اور مستحکم کر دیا۔ آپ کے خلاف ویڈیو بنانے والے اور پوسٹ کرنے والے وہی لوگ تھے جن کے پسندیدہ علماء منبر سے گالیاں دیتے ہوئے پائے گئے تھے۔ لیکن نہ انہوں نے کبھی وضاحت دی نہ کبھی معافی مانگی۔ اور حاسدین کا یہ وطیرہ رہتا ہی ہے، آپ بھی انہیں نظر انداز کریں اور ان کا حساب روز محشر پہ موقوف کر دیں۔ سلامت رہیں اور اسی طرح حقیقی عقائد تشیع کا پرچار کرتے رہیں۔ خدا آپ کے قلم اور کلام میں برکت دے انشاءاللہ۔ ❤️
مولانا اس کلپ پر جن لوگوں نے آپ کی توہین کی تھی انھوں نے ظلم کیا تھا، میں نے وہ مختصر کلپ دیکھا آپ کی بات درست تھی جس تناظر میں آپ نے کہی تھی مگر اب وضاحتی تقریر میں آپ نے اپنا دفاع تو کر لیا مگر دشمنانِ اہلبیت علیہم السلام کے ہاتھوں میں ہتھیار دے دیا کتابوں کے نام اور صفحہ نمبر کے ساتھ_ یہ یقیناً آپ کی نا تجربہ کاری ہے کہ آپ نے خود کو بچانے کیلئے دشمن کو بیعت کے دلائل دے دئیے_
ya sab short clip ka nasha hai aur main chez bahar ka dusre log aakey apna libada pahan kar qoom ko badnam kare ja rahe hai khas kar ya new nasal aun ka raston par aa chuki hai real baat yahi ka immam Hussain as ki majlis may sirf mola ka alwa kasi bhi dusre cheez ku gunjish nahi hai aur na hoge jo ya sab laa rahe hai mazlom ka bol kar to mare bhai immam Hussain as ka bad mola sajjad say mola askari as par bhi hazaro zulam hoe mager kasi nay nahi bola ka karbala dubara hoi aur kasi nay apne masiab ko tarjee nahi di mola hussain as par hum jase 2 take ka aj kal ka log kasy member pay par dety hai extra cheez aur aj kal ya MEEM wale jin takey ukat nahi hai who apne matalab ka clip lay kar trol kar dety hai