اسلام و علیکم قاضی صاحب آپ کی وڈیوز بہترین اور معلوماتی ہوتی ہیں ۔ اور میں باقاعدگی سے آپ کی وڈیوز دیکھتا ہوں ۔ برائے مہربانی بتائیے کہ اربعین کس تاریخ سے کس تاریخ کے درمیان ہوتا ہے ۔ امید ہے آپ جواب دیں گے ۔ جزاک اللّہ
و علیکم السلام بھائی اور شکریہ۔۔۔۔ اربعین کا مطلب 40واں چہلم ہوتا ہے۔ جس طرح محرم میں عاشورا۔10 محرم کو ہوتا ہے لیکن سلسلہ 1 محرم سے شروع ہوجاتا ہے۔ اسی طرح اربعین 20 صفر کو ہوتا ہے۔ اور نجف سے کربلا پیدل سفر (مشی) کا سلسلہ 1 صفر سے شروع ہوتجاتا ہے۔ باقی تفصیل انشاء اللہ ویڈیو میں آئیگی۔ سلامت رہیں۔
Is saal Arbaeen pr ziarti visa Iraq ka bilkul Free tha Iran ka double entry with insurance 8000 rs ka tha.Individual sticker visa 200 dollars approximately hey
السلام و علیکم قاضی صاحب. ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات دی ہیں. شکریہ. یہ بتائیں کہ ایران میں ٹرین اور بس کی بکنگ ھوٹل بکنگ بغیر ڈیبٹ کارڈ کے کیسے کی جاتی ھے. شکریہ