کیا کوئی بتا سکتا ہے مولا علی علیہ السلام کو یا اہل بیت اطہار علیہم السلام کو جلا جلالہ کہنا کا کیا درست ہے کیوں کہ صرف اور صرف اللہ تبارک و تعالی کو جل جلالہ کہنا ہی ٹھیک ہے کیونکہ وہ مالک ہے خالق ہے رازق ہے
@@SafdarAbbasw55 تو ظاہری بات ہے روزانہ انسان نئی نئی چیزیں نہیں ٹرائی کرتا کوئی گاڑی چلانا سیکھ رہا ہے کوئی کھانا پکانا سیکھ رہا ہے کوئی ہر چیز نئی نئی سیکھتا ہے تو اس کو ایکسپیرینس اتے ہیں سوال پوچھنا کوئی بری بات نہیں ہے اگر اپ کو جواب اتا ہے جواب دو اگر نہیں اتا تو چپ کر کے چلے جاؤ