اللہ تعالٰی کی بے شمار رحمتیں اور برکتیں سیدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفتہ المسیح الرابع پر ہمیشہ نازل ہوتی رہیں آمین ثم آمین سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللھم صل علی محمد وال محمد۔
حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ روزے روشن کی طرح خطہ فلسطین قبلہ اول اور اسرائیل کے بارے میں بتایا ہے حقیقت ہے مسجد اقصی قبلہ اول میں اسرائیل نے وحشت اور بربریت کر دی تھی مسلمانوں کو وہاں نماز پڑھنے کی بھی اجازت اور نماز یوں پر وحشیانہ تشدد اور ہلاک بھی کر دیا اب سرنگیں انہوں نے نکالی تھی کہ مسجد اقصی کو تباہ کر دیا جائے دراصل دنیا امن اور سلامتی یا انسانیت کے دائرے کو صرف اپنی انکھ سے دیکھتی ہے ظلم اور بربریت کی انتہا کر دی گئی ہے کشمیر میں بھی فلسطین میں بھی برما میں بھی اور جب یوگو سلاویہ میں ہم قوم متحدہ کی فوج کے سامنے بوسنیا کے مسلمانوں کو گولیوں سے بھون دیا گیا اور امن فوج نے ایک گولی نہیں چلائی
کاش کہ مسلمان ان باتوں پر عمل کریں تو اج اسرائیل کا نقشہ ھی اور ھوتا جب تک اج کل کہ مسلمان اپنے مذہبی اور جنونی کے پیچھے لگے رھیں گے اور جب تک اللہ تعالٰی کے لئے خالص نہیں ھوتے یہ کبھی کامیاب نہیں ھو سکتے اللہ ھی ھدیت دے اور خلافت کی چھتری کے نیچے ا جاھئں تو انشاءاللہ پھر ھی کامیابی ملے گی اللہ خلیفتہ للہ الرابع رحمت اللہ علیہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطاء فرمائے آمین ثم آمین
سلامت رہے سدا ہم پہ سایئہ ذوالجلالی، خلافت کی تاجپوشی ہر حرف دعا کمالی، 🎉🎉❤🎉🎉۔ اللہ تعالٰی درجات بلند فرمائے، میری ذندگی سب سے عظیم شخصیت میرا آئیڈیل، فیورٹ،انشاءاللہ تعالٰی عشق کی حد تک میرے دل میں اترنے والا پہلا کردار۔ اللہ بیشک تو قبول فرماتا ہے۔آمین۔
آپ نے سورے بنی اسرائیل آیت 105 تلاوت فرمایا ھے ، یہ آخرت کا میدان حشر میں اکھٹا کرنے کا ذکر ھو رہا ھے نہ کے زمین پر ۔ بنی اسرائیل جو اکھٹا ھو رھے ھیں وہ تورات کی ایک آیت میں لفظ فھمی کی وجہ سے ھے ، جو اصل میں موسیٰ علیہ السلام کے دور کے یہودیوں کو کھا گیا تھا کہ عرض مقدس میں داخل ھو جاؤ ھم تمھاری مدد کریں گے ، یہ آج کے دور کے یہودیوں نے اپنے لیے سمجھ رکھا ھے جو غلط ھے ۔
It can roughly be interpreted as the following: Quran states that it is ordained that close to the Endtimes, "Bani Israel", Jews will be gathered together in a nation-state. Israel is that state. However, many Muslims across the world still don't recognize or fully accept it, and support the ideology of taking it by force. However, this view has caused much harm to to Muslims as there is another prophecy in the Quran which states that only those who are pure, pious, patient and true adherents to Islam will claim the land eventually. The implication therein is that it will not be done through force but through compassion and peace and love of Allah. What exact shape that this course of action may take in the modern political and international arena, remains to be seen.
I enjoyed listening to this man. He was very eloquently spoken, smart and a gentleman. Unfortunately, I am told by my sunni elders this man is Lanati and out of the fold of Islam due to his statements and beliefs. I guess, only Allah SWT can judge.
In my eyes the Muslim Ummah has been chosen for a special task for the last era. One for martyrdom and the other to witness the truth. The sacrifices of Palestine are a living example, and this testimony is indeed the dominance of the religion. This is the wisdom of Allah (swt). Now, in the context of Ayaa, aren't these Palestinians considered 'saleheen'?
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم ) * إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ * اللهم بارك على محمد و على آل محمد كمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم ) إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ . اے اللہ تعالیٰ رحمت نازل فرما محمدعلی پر اور انکی علیه وسلم آل پر جس طرح تو نے رحمت فرمائی ابراہیم علیہ السلام اور ان کی آل پر بے شک تو تعریف کے لائق اور بڑی بزرگی عظمت والا ہے۔ Allah is all love اے اللہ تعالیٰ برکت نازل فرما محمد صلی اللہ پر اور انکی آل پر جس طرح تو نے برکت فرمائی ابراہیم علیہ السلام اور ان کی آل پر بے شک تو تعریف کے لائق اور بڑی بزرگی عظمت والا ہے ۔
I love☪️♥️🕋♥️ The naam Islaam is with prophet Muhammed..S.A.W !!! With out Prophet Muhammed S.A.W is No Islaam ......!! Please respect for u Can u give it's other naam...!!!????
Mashallah ahmad ies are ashiqa mohamad mustafa saw Spread teachings of mohamad mustafa saw to the corners of earth Follow rules and regulations of our aqa mohamad mustafa saw ❤ Ager mohamad mustafa saw sa ishiq ha mohammad mustafa saw ki seerat pado Ghootay ilzam kalima mitana masjid toudns qabroon ki bahurmati ya kufar maka ka kam tha abu jahil ki taleem thi Mohamad mustafa saw ki taleem pyar aur mohabat ki taleem Ha Lia zulam ka afoo se intiqam alikaslatu alika salam
بھیج درود اس مُحسن پر تو دن میں سو سو بار پاک محمدؐ مصطفی ____________ نبیوں کا سردار صلِّ علٰی محمَّدٍ سب سے زیادہ اور پکے ختم نبوت کے قائل جماعت احمدیہ مسلمہ ھے جو دل و جان سے رسول صلعم کو آخری نبی مانتے ہیں اور انہی کا اسلام اور اللّٰہ کے قرآن کو پوری دنیا میں پھیلا رھے ہیں اور خدا تعالیٰ کی تائید و نصرت سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لئے جاری رہی ھے اور رسول صلعم کا جھنڈا گاڑ رہی ھے ۔۔ لیکن میں بتاتا ہوں آج کا مسلمان خاصکر پاکستان کا مولوی ہی حقیقت میں کافر ھے جو اپنے ہی نبی صلعم کو چھوڑ کر پرانے نبی عیسیٰ کا انتظار کررھا ھے لہٰذا اس لئے حقیقت میں مولوی ہی کافر ٹہرا اور خاتم النبیین کا منکر ہوا اور ساتھ ساتھ عوام کو بھی گناہ پر لے جارھا ھے اور انکا بیڑا غرق کر رھا ھے ۔۔ جب قرآن نے کہہ دیا کہ "کل نفس ذائقہ الموت " ۔۔ ہر جان نے موت کا مزہ چکھنا ھے لہٰذا اس قرآنی آیت کے مطابق عیسیٰ بھی فوت ہوگیا ۔۔۔ اس لئے تم لوگ حقیقت میں ختم نبوت کے ساتھ ساتھ اس قرآنی آیت کے بھی منکر ہو ۔ انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔ 14 وی صدی بھی گزر گئی 20وی اور 21وی بھی گزر جائے لیکن کسی عیسئ کو تم اترتے نہیں دیکھو گے کیونکہ تم خدا تعالیٰ کی سنت کے خلاف بات کرتے ہو ۔۔۔جس عیسیٰ نے آنا تھا وہ آکر چلا گیا لہذٰا اللّٰہ تعالیٰ سے معافی مانگو اور صدق دل سے مصلہ پکڑو اور اللّٰہ کے حضور سجدہ ریز ہو جاؤ اور دعا مانگو کہ اللّٰہ یہ کیا ماجرا ھے ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہدایت دے ۔۔۔ آمین یارب العالمین الھم آمین جمالِ مہر و وفا کے قصے۔ کمال صدق و صفا کی باتیں جو ہوسکے تو سنائے جاؤں تمہیں حبیبؐ خدا کی باتیں صلی اللہ علیہ وسلم