Тёмный

Qurbani kis par Wajib hai ? | Qurbani ke Masail | Soban Attari | Qurbani ka Nasab 2021 | Bakra Eid 

Soban Attari
Подписаться 717 тыс.
Просмотров 32 тыс.
50% 1

Qurbani kis par Wajib hai ? | Qurbani ke Masail | Soban Attari | Qurbani ka Nasab 2021 | Bakra Eid
An Official Channel of preacher Soban Attari. Soban Attari is a famous personality on social media and also in Dawateislami. He is also a host of a program "Islam and Science" on the Biggest Islamic channel Madani Channel. In this platform, we will provide Islamic videos with authentic scientific research that how Science is related to our Islam. We will show the real message of Islam and relate it to modern science. Soban Attari is also one of the best motivational speakers. He and his team hold Training Sessions twice a week in which a Motivational Lecture is Delivered by Soban Attari. He delivered a lecture on all top hierarchical universities like LUMS, UCP, UMT, FAST, UET, COMSATS, Punjab University, and too many other institutes as well.
Our motive is to show up the real message of Islam in front of the world. How science works on the rules of Islam and how you can learn in a better way.
Please like my Facebook Page
/ sobanattari
Follow me on instagram:
/ sobanattari26
Follow me on Twitter:
/ sobanattari26
Connect with me on LinkedIn
/ soban-attari-544706199
#Qurbani_kis_Par_Wajib_Hai

Опубликовано:

 

1 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 32   
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 4 месяца назад
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،کیا قربانی واجب ھے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، مراسم عبودیت میں حج عمرہ قربانی کرنے سے پہلے گھر کی لازمی ضروریات پر غور کریں ورنہ آدمی قربانی کرتا ھے کہ رشتہ داروں نے بکرا لایا ھے تویہ سونچ کر لوگ یا رشتہ دار کیا کہینگے یا ان کا تنا بڑا بکرا یا مہنگا ھے اتناھی کم از کم ھو یا پھر بچوں کی ضد کہ ھمارے دوست اور رشتہ دار کیا کہینگے اس گومگو و دنیا داری کے چکر میں یا دین کی رغبت میں آدمی قربانی کا جانور لاتا ھے یا حصہ دالتا ھے مگر ایک محتاط انصاف پسند کو قربانی سے پہلے سونچنا چاھیئے کہ اس کے گھر میں کسی فرد کولازمی چیز کی ضرورت تو نہیں کوئی بیمار تو نہیں ماں باپ بیوی بچوں کی کچھ ضروریات جوکہ چند ھزار کے متقاضی ھوتی ھیں اور قربانی کے خرچ کے برابر یاکچھ کم یا زیادہ ھوتی ھیں اس پر غور نہیں کیا جاتا بعض دفعہ دیکھا گیا سرکاری دواخانوں میں گھر والے علاج کرا رھے ھیں چکر کاٹ رھے ھیں شعور بیدار نہیں ھوتا کہ پرائیویٹ دواخانے میں علاج کرائیں کہ کچھ جلدی راحت ملے ایسے حالات میں گھر کےھر فرد کی ضرورت پوری کرنا پہلا فرض ھے یہ بات اھم نہیں ھے کہ سال میں ایک بار تو قربانی ھوتی ھے واضح ھوکہ قربانی سنت ھے فرض یا واجب نہیں اگر گھر کے فرد کی ضرورت روک کر قربانی کرے گا تو قربانی کرنے کا اجر نہیں ملے گا بلکہ وہ حج وعمرہ بھی کرے گا تو قبول نہیں ھوگا بعض لوگ گھر میں فراخی سے خرچ کرنے کے بجائے تنگی میں گزر بسر کرتے ہیں اور سینت سینت کر حج و عمرہ یا نذر و نیاز کے پیسے جمع کرتے ہیں جوکہ صد فیصد غلط ھے گھر والوں کی کفالت اور ان کی ضروریات کی تکمیل کے بعد اتنا پیسہ بچ جائے تو پھر اس پر حج فرض ھے ورنہ نہیں صاحب استطاعت کے معنی اپنا یا گھر والوں کا پیٹ کاٹ کر حج وعمرہ کرنا نہیں ھے ذیل میں قربانی کے بارے میں اسلاف کے فرمودات ملاحظہ فرمائیں جو کہ مصنف عبدالرزاق سے ماخوذ ہیں ابن جریج بیان کرتے ہیں میں نے عطاء سے دریافت کیا کیا لوگوں پر قربانی کرنا واجب ھے؟ انہوں نے جواب دیا جی نہیں! لیکن رسول ﷺ نے قربانی کی ھے مصنف عبدالرزاق جلد سوم کتاب المناسک صفحہ نمبر 375روایت نمبر 8134 سعید بن مسیب کے بارے میں یہ بات منقول ھے کہ انہوں نے ایک شخص سے یہ کہا نبی کریم ﷺ نے قربانی کی تھی اگر تم اسے ترک کر دیتے ھو تو تم پر کوئی گناہ نہیں ھوگا مصنف عبدالرزاق جلد سوم کتاب المناسک صفحہ نمبر 375روایت نمبر 8135 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں قربانی کوئی (لازم) چیز نہیں ھے (راوی کو شک ھے شاید یہ الفاظ نہیں ھے) جو شخص چاھے قربانی کرے اور جو شخص چاھے وہ قربانی نہ کرے مصنف عبدالرزاق جلد سوم کتاب المناسک صفحہ 375روایت نمبر 8137 امام شعبی نے ابو سریحہ کا یہ بیان نقل کیا ھے کہ میں نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا ھے ان دونوں حضرات نے قربانی نہیں کی مصنف عبدالرزاق جلد سوم کتاب المناسک صفحہ نمبر 376روایت نمبر 8139 عقبہ بن عمرو بیان کرتے ہیں میں نے ارادہ کیا کہ میں قربانی ترک کر دیتا ھوں حالانکہ میں تم سب کے مقابلے میں زیادہ آسانی سے قربانی کر سکتا تھا لیکن اندیشہ کے تحت یہ ارادہ کیا کہ کہیں یہ گمان نہ کیا جائے کہ یہ لازم اور واجب ھے مصنف عبدالرزاق جلد سوم کتاب المناسک صفحہ 377روایت نمبر 8148 ابو وائل بیان کرتے ہیں حضرت مسعود انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں قربانی ترک کر دوں جبکہ میں خوشحال ھوں اس اندیشہ کے تحت کہ میرے پڑوسی یہ سمجھیں گے کہ یہ مجھ پر لازم ھے مصنف عبدالرزاق جلد سوم کتاب المناسک صفحہ نمبر 377روایت نمبر 8149 سوید بن غفلہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو بیان کرتے سنا کہ میں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کرتا کہ اگر میں کوئی مرغ قربان کر دوں اور میں اس کی قیمت کسی یتیم یا مسافر پر خرچ کر دوں یہ میرے نزدیک اس سے زیادہ محبوب ھے کہ میں اس کی قربانی کر لوں راوی بیان کرتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ یہ بات سوید نے اپنی طرف سے کہی تھی یا حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے قول کا حصہ ھے مصنف عبدالرزاق جلد سوم کتاب المناسک صفحہ نمبر 379روایت نمبر 8156 قربانی کے باب میں جو مشہور روایت اس طرح ھے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس کے پاس ( قربانی کرنے کی ) گنجائش ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو اسے چاہیے کہ ہماری عید گاہ کے قریب بھی نہ آئے ۔‘‘ سُنن ابن ماجه‎#3123 قربانی کے احکام و مسائل یہ ضعیف روایت ھے اللھم اھدنا فیمن ھدیت
@user1266
@user1266 3 года назад
Soban bai آخری نبی کی پیاری سیرت کا لنک دے دیں ھمیں نہیں مل رہا
@Ahmadlucky927
@Ahmadlucky927 3 года назад
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته .ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@aneeswaseem6753
@aneeswaseem6753 4 месяца назад
سبحان اللہ. ماشاءاللہ بہت اچھا سمجھایا آپ نے. جزاک اللہ خیرا.
@SufiyanSufi1234
@SufiyanSufi1234 4 месяца назад
Banda khub kamata hai magar khud ka Ghar nahi hai to qurbani wajib hai ya nahi? Kuch log qurbani ke janvar jaldi sell hojay is liye wajib bataya jata hai
@naiyershamimsabriqadri5343
@naiyershamimsabriqadri5343 3 года назад
ماشاءاللہ
@gotieem7768
@gotieem7768 3 года назад
ماشاءاللہ
@SDIfakireqadri
@SDIfakireqadri 3 года назад
ماشا الله سبحان الله الحمدل لله 😊☺️
@sherazkhansherazkhan6380
@sherazkhansherazkhan6380 3 года назад
Mashallah 💖
@HR-3
@HR-3 3 месяца назад
ALLAH HU AKBAR SUBHAAN ALLAH
@allamanomanattari1556
@allamanomanattari1556 3 года назад
Maa Shaa ALLAH
@Its_shafia_29
@Its_shafia_29 3 года назад
جزاک اللہ خیرا
@usmanshaukatdar
@usmanshaukatdar 2 года назад
ما شاء اللہ عزوجل
@hafizshahbazofficial
@hafizshahbazofficial 3 года назад
Nice information
@Ysdreams
@Ysdreams 3 года назад
Maashaallah
@nadirraza2361
@nadirraza2361 3 месяца назад
Ma Sha Allah kiya bat he Ustaz sahab ki
@ranazain4353
@ranazain4353 3 года назад
Molana SobanAttar zindabad❤️🌹🌹❤️❤️❤️
@umerawaleed7866
@umerawaleed7866 3 года назад
Bohat easy alfaz me smjhaya hy ap ne..MashaAllh.Jazak Allah
@ahmadfaraz6580
@ahmadfaraz6580 3 года назад
MASHALLAH
@MrsSumaira8367
@MrsSumaira8367 3 года назад
Maa Shaa ALLAH
@islamicworld6703
@islamicworld6703 3 года назад
I invite everyone to listen the beautiful Recitation of Quran JazakAllah🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@HaseebKhan-ru5iw
@HaseebKhan-ru5iw 4 месяца назад
Brilliant style to teach Thank you mufti sahab
@affiraza9374
@affiraza9374 4 месяца назад
Me kiraya me rehti hu or me ghr Lene k lye b. C lagai hu or b. C outh Gai ha to kia muj pe qurbani wajib ha.
@anyshak1520
@anyshak1520 3 года назад
Masha Allah bht khub bht achi tarhan samjhaya apne jaza kallaho khaira
@Andagoosht
@Andagoosht 3 месяца назад
ماشاء ﷲالکریم
@mohammadawwalawwal6516
@mohammadawwalawwal6516 3 года назад
Gold ap ke yahan kitne rupees tola h
@aashiq6411
@aashiq6411 3 года назад
Janab ap sawal ka jawab kyu nhi dete?? ☹️☹️
@abed88858
@abed88858 3 года назад
Sawab ka nai bhai sawal ka jawab!
@aashiq6411
@aashiq6411 3 года назад
@MDB Network 😊😊🥰
@shamshadsaudagar2148
@shamshadsaudagar2148 3 года назад
Awaaz bahut kam hai... Please thoda bdha den
Далее
Лайфак года 😂
00:12
Просмотров 103 тыс.
МАЛОЙ ГАИШНИК
00:35
Просмотров 225 тыс.
Лайфак года 😂
00:12
Просмотров 103 тыс.