اللّٰہ رب العالمین سے دعا ہے کہ ہمارے پیرو مرشد مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کا سایہ ہمارے سروں پر تا قیامت سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
مرشد جانی یہ تو عید سے پہلے ہی ہماری عید ہو گئی اللہ تعالی مرشد جانی کو سلامت رکھے اور برے لوگوں کی نظروں سے محفوظ رکھے اور اللہ تعالی مجھ سے جانی کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم اور دائم رکھے اللہ تعالی مرشد جانے کی ہر محاذ پہ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین