@@zarrinsaif9658 Sister my age is 71+ i have been cured with the following treatment.. hikmat ka useful ilaj white تل ka istemal ha.. consult Hakeem Dr. ibrahim of karachi Following English medicine cure the prostate., innkay istemal sa urination control ho jati ha :- - Solifen tab daily one With Tamsolin tab
یہ قصداً جھوٹی ہیڈنگ لکھ کر لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں۔ ان کو مسائل ،سوال جواب سے کوئی عرض نہیں، بس لگ وڈیو دیکھیں اور اپلوڈر کو ا،شتارات ملیں اور پیسے کمائے، ان کا ایمان پیسہ ہے۔ یہ وڈیو اور اس طرح اور ویڈیوز کو رپورٹ کر لیا کرو، تا کہ اسلام کو جھوٹی باتوں سے بچایا جا سکے۔
نماز میں دل نہیں لگتا. تو انسان کو سورہ فاتحہ کو غور سے ترجمہ کے ساتھ بار بار پڑھنا چاہیے بجا کہ حکم ہے مگر جس کام کو جبر سمجھ کر کیا جائے وہ کبھی نہ کبھی چھٹ جاتاہے. نماز اگر ترجمہ سے آتی ہے تو دل نہ لگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا. دعا ہی دعا ہے ساری نماز
حیران کن بات یہ ہے کہ اکثر لوگ 80 سال کا حوالہ دیتے ہیں،،،، نہ 81 سال، نہ 79 سال نہ 85 نہ 90 اور نہ ھی 75 وغیرہ وغیرہ، کہ اتنے سال تک جوان رھو گے، یا گناہ معاف کئے جائیں گے،،
Thum nail jo lagaty ho woh to hota he nae aksar bayan mein.. Jo log is trah ki cheating deakh Karin woh dislike b Kaya kro.. So jhot ko dislike Karna Muslim ki nature ha..
Molana sahab aap k biyan m tham m lekha huwa hy k gur m aik cheez mela k khao ya piyo lekin aap ne biyan krty waqat nahe btia k gur main kia melain.atna bra jhot aap se mansob krna thek nahe aap k jo slah kar hain un se jwab talab krein. Shukria. Khi se G hassan
کوئی حرامی شخص علما کرام کی وڈیو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے عام لوگوں کو پتہ ہونا چاہیے کہ یوٹیوب پر جتنے زیادہ لوگ وڈیو دیکھیں گے اتنے ہی ان کو پیسے ملنا شروع ہو جائیں گے اس لیے سوشل میڈیا پر دجال کے فتنے سے بچنے کی کوشش کیا کریں
نماز کی طرح درود بھی پارسی زبان کا لفظ ہے ۔ عربی لفظ صلواتہ ہے ۔ صلواتہ علی النبی کا کیا معنی ہے ! نبی کے لیے رحمت کی دعاء ۔ رحمتہ للعلمین کے لیے اپ اور میں رحمت کی دعائیں کریں ۔ مجھے عجیب لگتا ہے۔ یعنی ہم چلے سمندر پر بارش برسانے ۔ اپ جانتے ہیں کہ اللہ کی رحمت کا لفظ گناہ کی بخشش کے ساتھ منسوب ہے ۔ کیوں کہ بخشش کے بعد عنایات الہیہ کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ۔ تو کیا ہم رسول اللہ علیہ السلام کے لیے مغفرت کی دعائیں کر رہے ہوتےہیں ! قران مجید میں انبیاء و رسل کے لیے " سلام " ایا ہے جو مومنین کی طرف سے نبی یا رسول کے لیے محض ■ تعظیم و تکریم ■ کا اظہار ہے ۔ بصورت دیگر اسکے معانی یہ تو نہیں ہیں کہ وہ کہیں کسی خطرے سے دوچار ہیں اور انھیں ہماری طرف سے سلامتی کی دعاء کی ضرورت رہتی ہے۔ سبحن ربک رب العزتہ عما یصفون ○ و سلام علی المرسلین ○ و الحمد للہ رب العلمین ○ الصفت : 180 ' 181 ' 182
Aap ne bar bar peshab ke bare nahi bataya... Ki gud ke sath mila ka khaye... Aap bhol gaye... Doosre bayan mai batayein. Aap ne heading mai likha hai gud ke sath mila kar khane ko... Toh kya milaye... Alla aap ko hidayet de... Amin
اسلامک چینل پر جھوٹ بولنا اور غلط ٹائٹل دینا بند کریں۔ آپ کا عنوان رات کو بار بار پیشاب آنا ہے اور اس موضوع کے بارے میں کوئی لفظ نہیں ہے۔ آپ غلط عنوان سے سامعین کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔ میں نے پہلے بھی ایسا ہی مشاہدہ کیا ہے۔ برائے مہربانی کسی اسلامی چینل پر برا نام نہ لائیں۔ یہ بہت افسوسناک ہے😢
بابا جی آ پ رات کو پیشاب کی بیماری ، پرانے قبض اور گنج پن کے علاج کے تیر بہدف نسخوں کے بدلے امت کے اتحاد کی فکر کریں ۔ پیچش اور پیٹ کے کیڑوں کا علاج ہم ڈاکٹروں سے کروالیں گے ۔ بصورت دیگر ، آپ گنج پن اور بانجھ پن کے نسخے بتانے کا شوق پورا کرلیں ، ہمیں امت کا اتحاد ڈاکٹروں سے کروکینگے ۔۔۔ تھینک یو ۔ ۔ اینڈ سو نائس آ ف یو ۔۔۔۔۔۔۔۔م
باباجی کا اس میں کیا قصور آپ انسےایسے سوالات کیو کرتے ہیں اور برائے مہربانی بابا جی اگر ایسے سوالات کا جواب رے ریتے ہیں تو یہ ان کی مہربانی ھے آپ الٹا بابا جی کو ڈانٹ رہے ہیں بڑوں کی بےعزتی ھے یہ
@@sufiimtiaz3856 وہ بھی بہت کروائی تو پچھواڑا بڑا ہوگیا لیکن لولی بڑی نہیں ہورہی۔۔۔۔۔ مجھے کسی بہت سیانے حکیم نے بتایا تھا کہ یہ " لُولی " صوفی امتیاز کے منہ میں ڈال کر مالش کیا کرواؤ اس سے سالوں کا کام ہفتوں میں ہوجائے گا اور تمھارے اندرکے سارے بگاڑ ختم ہوجائیں گے۔۔۔۔۔۔ اور پھر تمھیں افاقہ ہوجائے گا۔۔۔۔ اور تمھاری " لُولی" اپنی اصل حالت میں آجائے گی کہ دٗنیا اس سے پناہ مانگے گی۔۔۔۔!!!
pakistan ke logh tu 1947 se astaghfar parhte hy karza din ba din barh raha hy kam hone ka naam hee nai leta! baba jee en zubani wazeefo, se koi kaam nai hota na allh ne quran insaan ke koi apne masahel moshkilat hy tu quran parhne se ao hall hojainge.
Are tu jhutha video banakar ke RU-vid ke upar upload Karta hai Teri baat ke upar kya asar hoga headline mein kya likha hai ki raat mein Bar Bar peshab aana Guru mein ek chij milakar lekin uske bare mein tu charcha Kiya to khud ka jawab