Masha’Allah, what a transformation to your life. May Allah keep you steadfast on the right path you’ve chosen and be the inspiration of a young generation who’s gone astray or in the hunt of a meaningful life they want to lead, Ameen.
@@shahzaibtahir9068 usney bola music na lagain tu Apne jawab me ye kyun kaha " ACHA molvi sab" ap Sirf itna bhi Keh sakty thy " ACHA bhai" .. molvi ko ap Kya mazaq ya tanzz samjhy Hain Kya..?
بلکہ ویڈیو بھی نہ لے اور ویسے بھی اگر وہ آپکی ماننا جبکہ آپ اسکو ویڈیو مع میوزک سے روک رہے ہو تو پہلے آپ کو ایک ہاتھ آگے بڑھکر ویڈو سے بچنا ہے کیونکہ فرض کی پابندی کرنے والا نفل کاپابند ہوتو اچھاہے یہاں تو سونوں چیزوں سے بچنا حرام ہے ایک حرام سے روکنا اور ایک حرام کوخود کرنا کونسی عقلمند ہے
Dear Rabi peerzada. Fabulous , gentle , and decent life. A girl with a lot of qualities and dedications. I found the people of your country to be more critic unnecessary. They behave , suggest to show that they belong to the Sahabas family from birth but reality is that they only pretend to be like.
آپکو اللہ تعالی نے اچھی صورت عطا فرمای ہے اسلئے آپ اپنے چہرے پر پردہ کیا کریں اے، ھمارے رب ھم سب مردوں اور سب عورتوں پر رحمت نازل فرما آمین آمین ثم آمین
اسلام وعلیکم جی. ابھی ابھی میں نے آپ کی کچھ گانوں والی پرانی وڈیوز دیکھی ہیں جن میں آپ کا لباس مناسب نہیں ہیں ہے. کم از کم آپ اپنے چینل سے تو ان کو ڈیلیٹ کر دیں جو آپ کے اختیار میں ہے. بےشک اللہ تعالیٰ معاف کرنے والا اور بخشنے والا مہربان ہے.
Kisi deendaar mrd se shadi kro Ghar basaao .jaanwaron se zyada ghar me ronaq insano se hoti he .khaas kar bacche .bina baccho ke zindagi aisi he jese bina patton ka darakht 🙂