السلام وعلیکم۔۔ آپ کا پروگرام بہت اچھا ہے ۔۔ میری ایک تجویز ہے اس پروگرام کے بارے میں ۔۔ میں نے you tube پہ فہقی مسائل کے بارے میں پروگرام دیکھے ہیں ۔ انھوں نے ہر سوال کا الگ الگ پروگرام یو ٹیوب پر upload کیا ہوا ہے یہ طریقہ بہت اچھا ہے کیونکہ آج کل لوگ زیادہ لمبے پروگرام کم ہی دیکھتے ہیں۔ اگر آپ بھی اس طرح کریں تو بہت زیادہ لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکے گیں۔۔ یعنی کہ ایک سوال کا جواب یو ٹیوب پہ upload کریں ۔ امید ہے میری بات سمجھ میں آ گئ ہو گی۔۔ جزاک اللہ