Raja Abid bakwas Kar rha ha k Ch Akram Sab Ka Dubai wala program kamyab ne hua Dubai ma Sher khawani Ka Sab se kamyab program Ch Akram Sab or raja Sajid sab Ka hua ha
استاد بدلنا باپ بدلنا کے مساوی ھے جو اخلاق کے منافی ھے یہاں رونے کا کوئی مقصد نہیں اور کیا پلان ھو گا جو یہ اتنےگر کر یہ بیان کر رھے ھو اتنا عرصہ برداشت کرتے رھے ھو عمر کےاس حصے میں آ کر گر گے ھو کہ اس سے نیچے مقام گرنے کا کوئی نہیں
kayani gi ghar bola kr larai krwai lazmi tha ustadi shagridi wali bat karni, qazi sahb ap k sath yahan b sazsih thi ustadi shagrdi wali bat cher kr khud piche ho gye
قاضی فرید دے شھر کوئی خاص نہیں سنتے آج کل راضی نامہ کیا ھے اور پھر پروگرام میں چول مار گیا شھر خوان بھی پارٹی بازیاں کرتے ہیں جس سے پارٹی بازی کریں اسکے پروگرام نہیں ھوتے قاضی کے ساتھ بھی یہی ھو رھا تھا اس لیے راجے نال راضی نامہ کیا ھے اس نے۔ یہی حال آج کل ساجدے کا بھی ھے وہ بھی پارٹی بازی کا شکار ھوا ھے اسکے بھی خاص پروگرام نہیں ھو رھے