اچھی کامیڈی کی ے ہر ایک نے یہاں پر تو صغری صابرا اور رمزی کوکی اور جٹی سب ساتھ ہیں تو کیا لڑائی صرف رچناوی ٹی وی سے ے جس بندے ملک محبوب صاحب اور رچناوی ٹی وی نے ان لوگوں کو ایک پہچان دی ان لوگوں کو نام دیا سچ کہتے ہیں جس کے ساتھ احسان کرو اس کے شر سے بچو اللہ تعالیٰ ملک محبوب صاحب اور رچناوی ٹی وی کو اور بھی زیادہ کامیابیاں عطا فرمائے اور فلک چینل کو بھی کامیابی عطا فرمائے آمین میں لیاقت دمام سعودیہ سے