Iss lyi ta mai sir kiha c tuhanu ki apne channel de niche oh sab kalakara de RU-vid channel link kro taki log original nu subscribe karan fir tusi kehde log fake channel subscribe krde ne tusi raah dikhaoge ta log sahi chalnge
جی بھائی اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں کمزوری تو ہوئی ہے کام کے پریشر کی وجہ سے بہت مہربانی بھائی جان اپ کی اللہ پاک اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے 🌹🥰شکریہ
السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے امید ہے خیر وعافیت سے ہوں گے ایک گذارش ہے رچناوی پر فنکار بہت ہی گٹھیا زبان استعمال کرتے ڈارمے میں مثال کے طور پر کتے کا پتر اور اج کی ویڈیو میں سندری کے جملے یہ بہت غلط بات ہے بندہ آپ لوگوں کا ڈرامہ فیملی میں بیٹھ کر دیکھ نہیں سکتا مھربانی اس کے طرف دھیان دیں بہت مھربانی اللّٰہ تعالیٰ اپ سب کو سلامت رکھیں اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین