Never heard of this dish. I know mutton can be cooked only with salt. Here black pepper was added. I can imagine how tasty it would be. Can’t cook at home as we have no Tandoor. Thanks for sharing!! 👌👍
Happyhenk5294 : Yes, newspaper retain heat especially if the meat is roasted/ dry ( in this case its marinated with salt and pepper the meat will loose all its moisture hence can stay good for 24 hours )Layers of paper trap air layers and act as insulation. Any insulation is better than none. newspaper creates a protective layer between the outside air and the cold item so that heat cannot travel through it very well, slowing the rate at which the item is able to warm.
ھمارے علاقے کے قریب سے گزر گئے ھمیں پتہ بھی نہیں چلا آپ سے ملنا تھا بھائی. بڑی بات ھے vedio بنا لی ھمیں نھیں بنانے دیتے. ھمارے قریب ھے ھمارے لیے ابھی تک secret tha
Ranjhay walay Gosht ki apni 1 class hai...jandanwala main city ma jo hai wohi classic ha iski apni 1 alag pehchan hai..jandanwala Basically District Bhakkar ma ata hai...
I used to eat this meat during 2006 year this area was in nur pur thal near rang pur baghor city or qasba There was a butcher in jandawala small town you have to call him on his landline morning till 10 am and book Ur order and collect after margarib from his mud house In those days there was only one person who was selling in that town
مبشر بھائی آپ کا انداز گفتگو بہت شاندار ہے ۔۔۔ سلامت رہیں ۔۔۔ گوشت بھی زمیدار ہو گا مگر آپ کی باتیں۔۔۔ ان کا تو جواب نہیں ۔۔ پھر ہر نعمت پر اللہ کا شکر ۔۔۔۔ والدین کی خدمت ۔۔۔ ماشاء اللہ سلامت رہیں بھائی
Mubashir Bhai Ya Bhi Acha Ha Lakin Asal Jo Ha Woh Jandawala City Wala Brand Ha Aur Ya Humary Qareeb Ha Ap Ny Huaman Btana Tha Mulaqat tu Ho Jatii Mera Ghar Jandawala Ky Shath Ha Agr Kahoo Tu Ma Un Ki Aik Video bnata Hon ??❤❤❤
لاہور میں رانجھا تھا ۔۔ جب اسکا گوشت پکڑا گیا تھا؟؟ گوشت کانام مختلف زبانوں میں شاید مختلف ہو لیکن رانجھا کا نام استعمال نہ کریں۔ رانجھا ایک سٹوری کا معزز کیریکٹر تھا ۔ جس کی داستان لوگوں کے دلوں میں ہے ۔۔ اب اس کے ساتھ گوشت لکھنا اس مناسب نہیں۔۔ 100% رانجھا ایک ہی تھا ۔۔ آج کے رانجھے۔ گوشت کا کوئی بھروسہ نہیں کہ اس سے کیدو گوشت 🫏 نکل آئے😂😂😂😂😂
مجھے اور ہر مسلمان کو فخر ہے کہ الحمدللہ الحمدللہ اللّٰہ پاک نے ہمیں مسلمان پیدا کیا ، مسلمان بنایا الحمدللہ یہ اللّٰہ پاک کا ہم پہ بہت بڑا فضل و کرم ہے الحمدللہ
اخبار میں پیکنگ کا مطلب زہریلی سیاہی میں پیک کرنا۔ یہ بہت بہت نقصان دہ ہے۔ اسکی حمایت نہ کریں بلکہ لوگوں کو بتائیں کہ یہ پیکنگ بہت نقصان دہ ہے۔ دوسری بات کہ دانتوں سے کاٹ کر توڑنا جائز نہیں ہے۔ ہاتھ سے توڑ کر کھانا افضل ہے جزاک اللہ
جی بھائی پہلے بھی نہ صرف نام سن چکے ہیں بلکہ کھا بھی چکے ہیں لیکن وہ سیخ پر پکا ہوا نہیں تھا بلکہ پریشر ککر میں بنا کر فرائ کیا گیا تھا البتہ اس میں صرف نمک اور زیرے کا استعمال کیا گیا تھا ۔۔۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔۔۔
مبشر پتر جنڈاوالی ہم اکثر یہ کھانے جاتے ہیں ان کے والد محترم تو فوت ہو گئے ہیں اب ان کی بیٹی جنڈاوالی سے کچھ کلومیٹر اگے ریتڑی پنڈ میں بناتی ہے اور اس کا بیٹا جنڈا والی شہر میں بناتا ہے اس کا اور اس کا ٹیسٹ تقریبا سیم ہی ہے میں سرگودھا کی تحصیل ساہیوال سے ہمیں یہ 85 کلومیٹر کی دوری پہ ہے
Boht e zabardast hai,,hmary ilaqy MN banta hai yei,,,jab b shehron Sy ya dour daraz ilaqon k guest aaty Hain,,,hum unko yei paish karty Hain,,,,is ghosht ka koi torrh e nai,,,ju b 1 baar khaa k jata hai,,,bar bar iski demand karta hai,,,waqii,,,,boht dair tak garam rehta hai,,,iski paking ju aisy Hoti hai,,, newspaper or shopper Sy barrhy achy Sy pack HOTA hai,,,,👍
بیچک اپ نے ٹھیک کہا میں اس کی پیکنگ دیکھ کر حیران رہ گئی اتنے اخبار اتنے لپیٹے ہوئے ہیں تو یہاں اس میں سے گنا گرمی باہر ا سکتی ہے نہ جا سکتی ہے اور یہ واقعی میں گرم رہنے والی چیز لگتی ہےاج پتہ لگا کہ نیوز پیپر کا دوسرا بڑا کام کیا ہے یہ تو بہت فائدے کی چیز ہے 😂
Sir mudassar Sadiq key vlogs mein dekha ha hum na Sir mubashir Sadiq ka Sirf beta school jati ha or sir mudassar Sadiq ka daughters school jati ha un key achi positions BHI ATI ha Allah in ko kamiyab Kara amen mudassar Sadiq key dougheters ko❤
❤Sat shri Akaal veer ji❤ main Chaddi Punjab To Ha Ma Tohaddi Sare blog dekh raha hun❤ Tusi bahut vadhiya block bnodo🙏Ma bahut bar message keeta Par toshi kade vi Jawab Nahin deta is Gall da Bahut Dukh Laga 🙏 please veer ji message da jawab de diya karo❤❤ I am very big fan bro❤❤ Love you bro❤❤
O Bhai kinder A Gaye ho Yaar itne achi video Hoti ap Ki itna Maza ATA tha village wapis jao Bhai phiri original video Bano. Apny pyar silakot ke village ke kubsurti Dukho video py