بہت خوب بہت زبردست بھائ آپ یہ بھی پوچھیں دو تین دفعہ دھونے کے بعد رنگ تو خراب نہیں ہوتا یا پرانے تو نہیں لگتے اور چیرتے تو نہیں ہے آپ کی نیک نیتی ہی کی وجہ سے آپکا چینل ترقی کر رہا ہے اور لوگ آپ پہ ٹرسٹ کر رہے ہیں اس کو قائم رکھیں آپ اوریجنل اور بہترین جو کپڑا ٹرینڈ میں چل رہا ہے وہ دیکھایا کریں پہلے سے دوکاندار سے بات کیا کریں کہ اچھی چیز دیکھاؤ 👍
Thank you jazakallah 💝💯 Inshallah zaror main pochonga ok and Inshallah by the support of our sisters and brothers we will explore All world 🌎 cloth markets Inshallah 🥰
Bhai always ask shopkeeper, cutting of shirt only and full suite. Does this price include shipping & if not then what is average shipping cost in Pakistan for 1-2 suits, shukriya