ap ki video boht zabardast aur kamal ki hoti hain allah ap ko aur humay kamiyab karay aameen yarabulaalameen doaoon main yad rakhna g ♥️♥️♥️♥️🍎🍎🍎🍎🌻😍😍😍😍🎁😋 the
*اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوبصورت ہوجائے تو کثرت سے اللہ کا ذکر کریں. اپنے دل کا ہر حال اس سے کہیں. جتنا آپ اللہ کے قریب ہوں گے اتنی ہی آپ کی زندگی حسین ہوگی اتنا ہی دل روشن اور شکر گزار ہوگا بس اللہ کے قریب ہو جائیں اور ہر چیز اس پر چھوڑ دیں وہ رب نہ صرف آپ کی دنیا سنوار دے گا بلکہ آخرت بھی سنوار دے گا بس اللہ سے اپنا رشتہ مضبوط رکھیں
شہزادہ بھائی فلٹر نہیں لگؤاں بڑا بور کروا آؤ وہ بہتر ہے فلٹر سے بڑا بور کروا او اس سے اپ کا بھی فائدہ ہو گا اور ایک ٹوٹی اپنے گھر کے باہر ثواب کے لیے لگوا دو ❤❤❤آپ کا فائدہ بھی ہوگا اور آپ کو ثواب بھی ملے گا فلٹر خراب ہو جاتا ہے❤❤👍
شہزاد بھائی اللہ پاک نے آپ کو اتنا جو دیا ھے تو آپ کا کام ھے کے آپ سب سے پہلے اللہ کے حضور پیش ھوں خود بھائیوں کو والدین کو عمرہ کروائیں۔۔ رزق کے ساتھ رازق کو بھی یاد رکھیں
*اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوبصورت ہوجائے تو کثرت سے اللہ کا ذکر کریں. اپنے دل کا ہر حال اس سے کہیں. جتنا آپ اللہ کے قریب ہوں گے اتنی ہی آپ کی زندگی حسین ہوگی اتنا ہی دل روشن اور شکر گزار ہوگا بس اللہ کے قریب ہو جائیں اور ہر چیز اس پر چھوڑ دیں وہ رب نہ صرف آپ کی دنیا سنوار دے گا بلکہ آخرت بھی سنوار دے گا بس اللہ سے اپنا رشتہ مضبوط رکھیں,,