زین بیٹاجی ماشاءاللہ بہت معلوماتی اور مختلف گاڑیوں کے پاڑٹ کی دستیابی کو آسان بننانے والی ویڈیو پر محنت کی ہے ۔ میرا یہ خیال ہے کہ آپ مخصوص اور غیرمعمولی مگر اعلی ویلو کی گاڑیوں یعنی Toyota Harrier hybrid model 2014 والی گاڑیوں کی بھی ویڈیو بناہیں اور یقینا یہ کاوش آپکی مقبولیت میں بہت شدہ کر سکتی ہے۔ شاباش اور ڈھیروں دعائیں ۔ Keep up the good work. Stay blessed
Hum ne peshawar se pindi visit kiya tha cars juma bazar lekin to be honest itne high rates log keh rahe te bad me sakht pechta rahe te or choti se car mandi thi as compare to peshawar...