اسلام وعلیکم پری ماما اپ کی ہر دعا پر آمین اپ میرے بیٹے کے لئے بھی دعا کریں اللہ اسے تندرستی عطا کرے اس کا نام احمد ہے اپ اونچی آواز سے دعا کیجئے گا روزہ رسول کے سامنے
پری ماما کبھی آپ فجر کے بعد جب سورج طلوع ہونے پر آٹو میٹیک چھت اوپن ہوتی ہے پری ماما اپ نے پیچیلی وڈیو میں پوچھا نا میں مدینہ رہتی ہوں اور نا مکہ مکرمہ میں جب میں نے اپنے ہسبینڈ کو بتایا میرے دل سے دعا نکلی جسکو میں بیان نہیں کرسکتی پری ماما ہم تیرا سو کلومیٹر سے بھی کہیں جاکر دور ہیں 😊