کیا آئینی ترمیم کے بارے میں جو بات علی ظفر نے کی ہے کیا قاضی صاحب کے سامنے اس ترمیم کا کوئی نوٹیفیکیشن پیش کیا تھا اگر نہیں کیا تو علا ظفر جھوٹ بول رہا ہے کہ اس وقت ترمیم آ گئی تھی جب تک نوٹیفیکیشن نہیں آتا اس وقت تک ترمیم آئی نہیں بلکہ انڈر پراسیس تھی
قاضی صاحب نے تو بلا کا نشان نہی چھینا، جس مقدمہ کا آپ حوالہ دے رہے ہیں وہ مقدمہ ساری دنیا نے دیکھا، اس مقدمہ میں قاضی صاحب نے آپ سے الیکشن کے ثبوت مانگے تو آپ سب وکیل منہ لٹکائے کیوں کھڑے تھے، ثبوت کیوں نہ دیئے۔ قاضی صاحب نے نشان نہی چھینا، نشان کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے چھینا، اتنے بڑے وکیل ہیں آپ لیکن آپ یہ غلط بیانی کیوں کر رہے ہیں۔