جو لوگ اللہ کو للکار سکتے ہیں اللہ سے شرک کر سکتے ہیں ان کے آگے یہ فوج کیا چیز ہے کل علی امین گندا پور نے جلسے میں کہا کہ اس کو سب سے پہلے طاقت عمران خان( ایجنٹ ) نے دی پھر عوام نے دی اور اس کے بعد اللہ تعالٰی نے دی اب جو بھی اس کے جلسے میں شریک تھا انہوں نے اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرا دیا پہلے بھی پی ٹی آئی والے دائرہ اسلام خارج تھے آج ایک اور ثبوت آ گیا