یہ بتائیں میں نے تھرمو سٹیٹ نیا لگایا ہے تھرمو سٹیٹ شروع میں کتنے نمبر پر رکھ کر چلانا ہے اور کتنی دیر فریج چلتی رہے تو تھرمو سٹیٹ کام کرے گا یعنی کتنی دیر بعد ٹرم کرے گا رہنمائی فرما دیں شکریہ
@@SMARTTECHSKILLwahid بھائی میں نے نیا تھرمو سٹیٹ لگایا ہے اور فریج کی پلیٹ جہاں تھرمو سٹیٹ کی بیلو لگتی ہے وہاں برف بھی ٹھیک بنتی ہے تاکہ تھرمو سٹیٹ کی بیلو ٹھنڈک حاصل کر کے تھرمو سٹیٹ ٹرپ کر سکے اور 3 نمبر پر رکھ کر چلا دیا ہے 5 گھنٹے ہو رہے ہیں فریج ٹرپ نہیں کر رہا تھرمو سٹیٹ سب سے اچھا لگایا ہے