محترمہ ریحانہ نواب صاحبہ کلکتہ آپکی یہ غزل اپنے گاؤں میں نیشنل انٹر کالج کے مشاعرے میں 1989میں سنی تھی تب سے اب یعنی 2024میں 35برس بعدیوٹیوب کے زریعے سماعت کر رہا ہوں اس ایام میں تو عارض پرریکھیں بھی نہیں تھیں مگر اب آنکھوں پر دھوپ آرہی ہے مجھے نہیں پتا کہ آپ ہیں بھی آیا نہیں بہر کیف آپ جیسی بھی ہوں جہاں بھی ہوں اللہ اپکوسلا مت 8:45 رکھے
کسی سے بات کرنا بولنا اچھا نہیں لگتا تجھے دیکھا ہے جب سے دوسرا اچھا نہیں لگتا تیری آنکھوں میں جب سے میں نے اپنا عکس دیکھا ہے میرے چہرے کو کوئی آئنہ اچھا نہیں لگتا تیرے بارے میں دن بھر سوچتا رہتا ہوں میں لیکن تیرے بارے میں سب سے پوچھنا اچھا نہیں لگتا یہاں اہلِ محبت عمر بھر برباد رہتے ہیں یہ دریا ہے اسے کچا گھڑا اچھا نہیں لگتا میں اب چاہت کی اس منزل پے پہنچا ہوں ثمیر تیری جانب کسی کا 👀دیکھنا اچھا نہیں لگتا ❤❤❤