آپ نے رات کی تاریکی میں ایک بہت ہی اچھی ویڈیو بنائی بہت پسند آئ۔ان تمام چاھنے والوں کو نام لے لےکر آپ نے بیحد خلوص اور محبت سے یاد کیا ان سب کی طرف سے میں شکریہ ادا کرتا ہوں۔آپ نے تو مشہور سوغات " پیڑے" تو ضرور کھائے ھونگے؟؟؟ اگر نھیں تو ،،،،،،،،،،،،،، سلامت،عافیت اور توفیق سدا آپکی رفیق ھو۔۔آمین۔ (آپکا ھمدرد)
Asallahmualikum bhai volg nice hai bhai main bhi apse bohot oyar karta hon apke vlogs ku like karta hon bhai srif es vlog main dukh hova khanpur par apke apnae bohot sarae doston ke naam liya aur bahawalpur main mera aur bhi apke cahnae walon ka naam liya 😢😢😢😢😢
السلام علیکم جناب ۔ رب تعالیٰ آپ کی پریشانیاں دور فرمائے آمین ۔ تکالیف اور پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں جیسے خوشیاں ۔ زندگی چلتی چلی جاتی ہے اور پریشانیاں پیچھے رہ جاتی ہیں ۔ 😊
السلام علیکم سعید بھائی اللہ تعالی اپ کی پریشانی دور فرمائے اور اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور میں اپ کو پہلے سے دیکھتا تھا لیکن چینل اج سبسکرائب کیا ہے دعاؤں میں یاد رکھیے گا محمد سرور
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ سعد بھائی آج آپ واقعی ذہنی طور پر ڈسٹرب ہیں حقیقت ہے جب بندہ پریشانی میں ہو بہت مشکل ہوتا ہے آپ کی ہمت کو داد دیتا ہوں کہ آپ پریشانی کے باوجود زندہ دلی سے اپنا فرض نبھاتے ہیں میں خاص طور پر آپ کا نام لیکر ہر نماز کی دعا اور ہر دعا میں آپ کی پریشانی کے جلد خاتمے کیلئے دعا گو ہوں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ نگہبان فی امان
Sir - 50 per cent battery only. I will write my quotes n then close. I hv yet to c Soumro ji. Seen little. Then Spunky jee, Pak Trainz n Rai lovers PK.
السلام علیکم سعد بھائی اللہ تعالی اپ کی ساری پریشانیاں دور کرے سعد بھائی اب جب بھی اپ لاہور ائیں گے تو پلیز اپ اپنے دوست کے ساتھ واصب علی واصف کے مزار پر ضرور جائیے گا اپ کی دعا بہت جلد قبول ہوگی اور اپ کی ساری پریشانیاں دور ہو جائے گی اپ نے نام سنا ہوگا واصف علی واصف اگر اپ لاہور اتے ہیں تو میں اپ کو لے جاؤں گا تھوڑی دیر کے لیے وہاں اپ نے اپنے لیے نفل پڑھنے ہیں جو بھی پریشانی ہوئی اس کے لیے دعا کرنی ہے اپ کی ساری دعا قبول ہوگی ۔ انشاءاللہ میرے پہ بھی پریشانی ائی تھی میں بھی وہیں گیا تھا مجھے بھی کسی نے بتایا تھا ۔میں اج بھی ہو کر ایا ہوں عصر کی نماز میں نے وہیں پڑھی تھی اج اور اج جمعہ ہے ❤