Assalam Walaikum Mere pas HTV PSV license hai. Bus chalana janta hon lekin tajurba nahi. Aplog ka criteria yeh k 1 saal ka tajurba chaiyeh. To sawal yeh hai k 1 saal tajurba kaise milega. Kis company main ya bus service walo k pas jain Jo tajurba aur training de sakay. New commers Kahan apply karian.. ??
اسلام علیکم میرے پیارے بھائی کیا حال ہے خیریت سے ہو اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے چونکہ میں بلوچستان سے تعلق رکھتا ہوں میرے پاس سارے لائسنسز ہے تجربہ بھی ہر گاڑی کا ہے کیا مجھے ڈرائیوری مل جائے گا
Aoa sir please msg ka reply zror kry mai intzar me raho ga Mere pas motorcyle htv psv license ha aur youtoung bus nhi daewoo 116 chalai hui ha tu kia mai apply kr skta ho aur mai ne boht door se ana ha so please bta dy mai shakargarh se ana ha
السلام علیکم بھائی میرے پاس ایچ ٹی وی پلس پی ایس وی لائسنس ہے لیکن پاکستان کا تجربہ میرے پاس نہیں ہے دوبئی کا تجربا تقریبا دس سال کا ہے کیا میں بھی اپلائی کر سکتا ہوں ریپلائی ضرور دیجئے گا
اسلام علیکم رحمۃ اللّٰہ برکاتہ سر میرے پاس HTV PSV license ہے ڈیڑھ سال پہلے میں نے Daewoo میں پینتس دن ٹریننگ کی ہے ایمرجنسی کی صورت میں واپس آنا پڑا پھر میں نہیں گیا تھا کمنٹ بھی کردیں اور ہو سکے تو اپنا موبائل نمبر بھی دے دیں میں ضلع مظفرگڑھ کا رہائشی ہوں شکریہ