Orya sahib ap ka samjhaney ka andaz itna achcha hae jo dil ko cho jata hae. Allah ap ko aur hamarey leader IMRAN KHAN ko salamat aur mahfoze rakhey Ameen
QAZI SAHAB KHIUDA KA WSTAH ALLAH DE DAREN AB BHI WAQT HAI ALLAH SUB SE BARA TAQATWER HAI PHIR ALLAH KA WASTAH ALLAH SE DAREN ALLAH KI QASAM ALLAH PAK TAQATWER KI PAKA 11:16 R BAHOT BAHOT BAHOT ZIYADA SAKHT HAI
اوریا مقبول صاحب آپ نے جس دکھ اور درد کے ساتھ اپنی بات سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں کاش اس ملک کے ججوں کو سمجھ آ جائے اور وطن عزیز صحیح معنوں میں صحیح سمت کی طرف چل پڑے گا ، اللہ تعالٰی آپ کی، عمران خان ، پاکستان کے ایمان دار ججوں اور پاکستانی قوم کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
🎉 جان جان اوریا مقبول جان اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ وأمان میں رکھے اور عمر دراز کرے آمین 🌹 گریٹ پرسنیلٹی پاکستانی ھیرو زندہ باد قوم آپ پہ فخر کرتی ہے سچی اور کھری باتیں کرنے پر تہہ دل سے آپ کےلیے دعائیں نکلتیں ہیں 🤲🤲🤲
اوریا صاحب ھمیں آپ سے محبت ھے آپ درست سمت میں کھڑے ھیں ۔۔ منافقت سے پاک ، بے لاگ تبصرہ اور تجزیہ پیش کرتے ھیں فراڈ ایزی پیسہ پر آپ کا ریفرنس ۔۔۔۔ آپ کا ایک درست سمت میں بہترین قدم ھے
اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم کرے حکومت فوج ہاتھ دوکے برباد کرنے میں کامیاب ہو ریں ہیں ایک مردہ جیل میں ہیں انکو نظام خوف ہیں عمران خان ذندہ باد اللہ تعالیٰ عمران خان کا حفاظت کرے آمین ثم آمین
,حق گوءی پر آپ کو سرخ سلام ۔۔۔ اللہ عدلیہ کے ججوں کو طاقت دے اور قوم کا سہارا بنیں اس مشکل وقت میں ۔ چیف صاحب بھی مجبور ہو جاءیں عوام اور مجاہد ججوں کے سامنے ۔۔ اور بنایا ہوا سارا کھیل تباہ ہوجاءے آمین
اور یا مقبول جان صاحب اللہ تعالی اپ کو صحت و تندرستی دے اللہ تعالی اپ کی حفاظت کرے چند ظالم لوگوں نے اس ملک کا خانہ خراب کیا ہوا ہے ورنہ پاکستان سننے کی چڑیا ہے
If justice qazi faiz eisa is having just a bit of love of his country,he will think with a cool mind,and will give grace to constitution.may aallah give him such an honour.aammeen.
We pray Allah to give you more energy and health to guide PakistanI Public to the truth. We as a nation are under test cycle and if we are persistent to support the truth we will InshAllah be scessful.