Mash a Allah Best information... Asslamo alikom behen ham dono hasbend or wife tajweed se online Quran e pak parhate hen agar Kisi ko tajweed se online Quran e pak parhna ho to plz ham se contact kijiye ga plz
Saara material kon si shop pr milege ... Matlb ap thoda details me btaoge ... .... Me Bhopal se hum ... Mujhe offline lena h ... Kis typ ki shop jau...
Assalamualikum kia daraz sa acha resin ka saman mil jai ga main sargodha se hon to igr ap ko sargodha ki koi shop ka pata ha to bata dain plz or ia saman urdu bazar se mil jai ga
آپ حرا آرٹ سٹور کی مفت میں پبلسٹی کرنے کی بجاۓ ان سے بات کریں اور اپنے لیے کوئی ڈسکاؤنٹ کی بات کریں۔۔۔ مفت کی پبلسیٹی آپ نے دو تین سٹورز کی کردی امید ہے وہ آپ کو اس کا کچھ نہ کچھ فائدہ دیں گے❤
@@zeenatkhan552 نہیں ، مجھے ان سب سے کچھ نہیں چاہیے ۔۔۔ جو جائز منافع کما رہے ہیں اور لوگوں کو مناسب ریٹس میں پروڈکٹس سیل کر رہے ہیں۔۔۔۔ ان کی فری پروموشن بنتی ہے۔۔۔ ورنہ آپ کو پتہ ہوگا کہ ریزن مٹیریل کے نام پہ لوگوں نے کتنی لوٹ مار مچا رکھی ہے انسٹا اور ٹک ٹوک پر