السلام علیکم 23 اعتراضات قسط نمبر 151 میں یہ کہا گیا کہ جس حدیث پر جس کو اطمینان حاصل ھو جائے تو اس کے لیے اس کی حیثیت حکم کی ھو گی-اگر ممکن ھو تو ایک دو مثالوں سے بات واضح کر دی جائے مثلاً جیسا کہ کہا جاتا ہے امام بخاری (ر )نے کچھ احادیث نہیں لیں اور امام مسلم(ر ) وہ لے لیں-
Surah Ahzab “verse36 وَ مَا کَانَ لِمُؤۡمِنٍ وَّ لَا مُؤۡمِنَۃٍ اِذَا قَضَی اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗۤ اَمۡرًا اَنۡ یَّکُوۡنَ لَہُمُ الۡخِیَرَۃُ مِنۡ اَمۡرِہِمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّعۡصِ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ فَقَدۡ ضَلَّ ضَلٰلًا مُّبِیۡنًا ﴿ؕ۳۶﴾ جاوید احمد غامدی (یہ منافقین اب خدا اور اُس کے رسول کے فیصلوں کو بھی ہدف مطاعن بنا رہے ہیں۔ اِنھیں معلوم ہونا چاہیے کہ) کسی مومن مرد اور مومن عورت کے لیے گنجایش نہیں ہے کہ جب اللہ اور اُس کا رسول کسی معاملے کا فیصلہ کر دیں تو اُن کے لیے اپنے اُس معاملے میں کوئی اختیار باقی رہ جائے۔ اور (معلوم ہونا چاہیے کہ) جو اللہ اور اُس کے رسول کی نافرمانی کرے گا تو وہ صریح گم راہی میں پڑ چکا۔
@@abumusabawan1191it was his stance since ever. People listened to the false uninformed impression about Ghamidi sb. This is not his opinion too, other scholars of different school of thought also place hadees at the same place. Ghamidi sb just reiterated the same stance a bit more precisely for general public. Otherwise discourse on قطعی، ظنی source of knowledge is available since ages.