Jinhonne ye recipe banai itni mehnat se.. ap unlogo ko sath bitha kr kha rhe ho.. pehli bar aisa dekha maine kisi ko krte hue.. isse pata chalta hai ap bht hi ache insaan ho.. God bless you
Jazsk Allah, brother is a very hardworking employee. Request to the owner of the restaurant please make this place more hygienic so people can enjoy your food without any worrying. Uncle thanks for the effort. From USA
best recipe without any doubt, very detailed and realistic but it will be great if the guy use gloves ...diseases like typhoid spread like this even oven cooking at times does not prevents the disease.
میں نے شیرمال کی انڈین پاکستانی بہت ریسیپی دیکھی ہیں مگر صحیح طریقہ اآپ نے بتایا ہے باقی سب مصنوعی طریقے سے سوڈا ڈال کر بناتے ہیں وہ مزیدار نہیں ہوتے۔ بہت بہت شکریہ
Brother I love it my college time memories sanghar is my birth place I'm missing this place too much when I was Child I go to with my father for shopping holding her hand .I alway remember all things but this is life sweets memories
علم بانٹنے سے بڑھتا ہے بہت ہی اچھی طرح شیرمال ریسیپی سمجھائ ہے اللہ تعالی اس کے ہنر میں اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔ بسم اللہ الرحمن پڑھنے کی آواز نہیں آئ
سردیوں کی چھٹیوں کے بعد جب لڑکیاں سکول گئیں تو پتہ چلا کہ ان کے سکول میں سالانہ تقریبات ہونے والی ہیں کھیلوں کے مقابلے بھی ہوں گے اس کے علاوہ مضمون نویسی اور ڈریس شو یعنی کافی اچھے پروگرامز ہوں گے سب لڑکیاں بہت خوش اور پر جوش تھیں۔ سمیرا اور اس کی سہیلیاں بھی بہت خوش تھیں اور انہوں نے تیاریاں شروع کر دی تھیں سمیرا پڑھائی میں بہت اچھی تھی اس نے بڑی محنت سے مضمون تیار کیا اور مقابلے میں شامل کرنے کے لئے ٹیچر کو دے دیا دوسری لڑکیوں نے بھی اپنے مضمون جمع کروا دئیے۔ اگلے دن گیمز کے مقابلے تھے لڑکیوں کا ہاکی میچ پلے گراؤنڈ میں ہوا جس میں بہت اچھی کار کردگی دکھانے پر سمیرا کو ٹرافی ملی ،سمیرا کو انعام دیا اس سے اگلے دن جب مضمون نویسی کے مقابلے کا اعلان ہوا تو اس میں بھی سمیرا کی پہلی پوزیشن تھی۔ سمیرا کے اساتذہ اور والدین بہت خوش تھے سکول میں ہر کوئی سمیرا کی تعریف کر رہا تھا وہ سب سے مبارکباد وصول کررہی تھی ۔ڈریس شو کے مقابلے کے لئے سمیرا نے بہت ہی خوبصورت اور منفرد لباس تیار کیا تھا اور اسے پوری امید تھی کہ یہ مقابلہ بھی وہی جیتے گی کیونکہ وہ ہر مقابلے کے لئے بہت زیادہ محنت کرتی تھی ،سکول سے جب چھٹی ہوئی تو ٹیچر نے لڑکیوں کویاد کروایا کہ کل ڈریس شو ہے سب کا سلیقہ نظر آنا چاہیے اور سب وقت کی پابندی کے ساتھ سکول کے ہال میں پہنچ جائیں،سب لڑکیوں نے کہا ٹھیک ہے ،سمیرا سکول کے گیٹ کے پاس بیٹھی گاڑی کا انتظار کر رہی تھی آج شاید ڈرائیور بابا ٹریفک میں پھنس گئے تھے ابھی تک نہیں آئے تھے ۔ زیادہ تر لڑکیاں جارہی تھیں بس تھوڑی سی تھیں جو لینے کے لئے آنے والوں کا انتظار کر رہی تھی ۔اچانک سمیرا کو دبی دبی سسکیوں کی آواز آئی اس نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو برآمدے کی سیڑھیوں پر اس کی کلاس فیلونوشین بیٹھی رو رہی ہے ۔ سمیرا نے پاس جاکر رونے کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کوئی بات نہیں ہے ویسے ہی دل بھر آیا۔کوئی پرانی بات یاد آگئی ہے ۔لیکن سمیرا مطمئن نہیں ہوئی اس نے بہت زور دے کر پوچھا بہت ہمدردی کا اظہار کیا تب نوشین نے بتایا کہ جیسے تہیں معلوم ہے میری مضمون نویسی میں بھی دوسری پوزیشن آئی ہے اور گیمز میں بھی تمہارے بعد میرا نمبر ہے میں نے ہر مقابلے میں حصہ لیا ہے ڈریس شو میں بھی میں اپنا نام لکھوا چکی ہوں لیکن میں ڈریس کا انتظام نہیں کر سکی کیونکہ ہم غریب لوگ ہیں امی نے بہت کوشش کی لیکن ان سے انتظام نہیں ہو سکا اب مجھے کل کی پریشانی ہے کہ ٹیچر کے سامنے شرمندگی ہو گی ۔ یہ سن کر سمیرا نے کہا کہ تم میرا ڈریس لے لو مجھے پہلے دو انعام مل چکے ہیں اب اگر میں اس تیسرے مقابلے میں حصہ نہیں لوں گی تو کوئی بات نہیں نوشین بولی ایسا نہیں ہو سکتا،میں تمہارے ساتھ ایسے کیسے کر سکتی ہوں،بس مجھے میرے حال پر چھوڑ دو،لیکن سمیرا نہیں مانی کہنے لگی اگر ایک ہی کلاس ایک ہی سکول میں پڑھنے والے ایک دوسرے کی مدد نہیں کریں گے ایک دوسرے کے مسائل سے واقف نہیں ہوں گے تو ایسی تعلیم کا کیا فائدہ ؟ویسے بھی ہم مسلمان ہیں ہمیں ایک دوسرے کے دکھ درد کا احساس ہونا چاہیے۔ سمیرا نے نوشین کو بہت پیار اور بہت اصرار سے سمجھایا تو نوشین مان گئی ،اس طرح اگلے دن سمیرا اپنا بہت خوبصورت اور منفرد ڈریس نوشین کے لئے لے آئی جسے پہن کو نوشین نے اول انعام حاصل کیا اور سمیرا کو دوسرا انعام ملا۔نوشین نے یہ کہہ کر اُس سے ڈریس لیا کہ وہ بھی مقابلے میں حصہ لے گی کیونکہ اس کے حالات ایسے ہیں کہ وہ فوری طور پر ڈریس کا انتظام کر سکتی ہے اس طرح سمیرا نے بھی حصہ لیا اور دوم آئی لیکن کسی کو یہ بات معلوم نہیں تھی کہ اول انعام حاصل کرنے والی نوشین کا خوبصورت ترین ڈریس سمیرا کا تھا جس نے ایثار سے کام لیا۔ سمیرا کو نوشین کی مدد کرکے ،اس کے آنسوؤں کو خوشی میں بدل کر،بے حد اطمینان سکون اور دلی مسرت حاصل ہوئی محسوس ہوا کہ نیکی بے حد قیمتی چیز ہے
Jazakallah khair Ye bilkull dosra topic tha par bhoot Barra msg hai hum SB ke liye Woh tab Tak moslman Nhin ho sakta Jo woh khud apmne liye psand kare wohi dosre k liye be psand kare Thanks
My friends it's very good video and nice explanations , Pls. wear. cap and face mask while food preparation /handling and serving and good hygiene , cleanliness around, ,pls follow the standards 'thanks dnt mind ,it's ur good effort.
Sir mane like kar diya hai aur Haa aaj Punjab cha holi hai ta is karke aaj video ma dehki Nahi hai baad kal Vehkunga par Aap ki video Masha Allah badiya hundi vehkan Di looad pani nhai sir....
Wow.... something very much amazing, tasy recipe. Too much efforts & patience needed. I will try for sure in very small quantity. It seems very tasty.. thanx a lot from India.
It's become a sort of tradition now-a-days to wear plastic gloves during cooking or serving food in the name of cleanliness and hygiene. But can anyone please explain, how plastic (one of the most damaging materials made by man in history) gets more hygenic and clean than ones own hand? We, the eastern people of the globe are prone to washing hands multiple times while working with food.
Wow... thanks from India. 1st channel to show how to make the dough for this bread.... restaurant style. Also plz show how to make dough for the laacha paratha made in the restaurants of Pakistan..... waiting thx