Resturant Style Fast & Easy Boneless Chicken Karahi Recipe in Urdu Hindi - RKK Ye hai meri Resturant style chicken karahi ki recipe. Umeed hai aapko pasand ayegi! All my karahi recipes • Karahi
مس روبی آ پ میری فیورٹ ٹیچر ہے ا ب تو میرے شوہر بھی مجھ سے پوچھتے ہے کہ یہ کیسے بنایا تو پھر میں تو ا پنی مس کا جب بتاتی ہوں تو وہ حیران ہو جاتے ہے اور کہتے ہے واقعی بھائی تم نے اپنی مس سے بڑا کچھ سیکھ لیا ہے مجھے کچھ بھی نہیں اتا تھآ پڑھائی کے بعد شادی ہوگئی پھر کیا تھا کچھ اتا جاتا نہیں روزانہ باتیں سننے کو ملتی تھی رو رو کر برا حال ہوجاتا تھا کچھ تھوڑا بہت شوہر نے سکھایا تو گزارہ ہو جاتا اور اب میں اپنے بنائے کھانے کی تعریف میں نہیں کرتی بلکہ دوسرے کرتے ہیں اور یہ سب تعریفیں اصل میں آپ کی ہیں میرے شوہر بھی کہتے ہیں روبی مس تمہاری نہیں میری بھی استاد ہے اللہ تعالیٰ آ پ کو خوش رکھے آمین ❤❤
دنیا میں اگر کوئی شخص کامیاب ہے تو بس جو ایمانداری سے اور لگن سے کام کرتا ہے جو کسی کے بل بوتے پے چلتے ہیں وہ ہمیشہ رسوا ہی ہوتے ہیں آپ کا یقین بس اللہ کی ذات پر ہونا چاہیئے بے شک وہ واحد ہے جو ہر ایک کو روزی دے رہا ہے کوئی بھی انسان صرف اچھا یا برا نہیں ہوتا ہر انسان کسی کے لیے مثال اور کسی کے لیے ایک سبق ہوتا ہے
Meri pyari pyari ruby mam ko Mera Pyar bhara Salam 🤗 thank you so much aap ne hamai AAJ KYA PAKAYE? K gham se azaad kr dia hai. aik se bhar kar aik khatarnak recipe hoti hai