Best hope -Allah Best leader-Muhammad (S.A.W.W) Best lyrics -Azaan Best guide -Quran Best request -Dua Best tour -Hajj Best success-Namaz Best daughter- Hazrat Fatima Bibi (R.A).
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اولاد آدم کے تمام قلوب، قلب واحد کی طرح رحمن کی دو انگلیوں میں ہیں۔ وہ جیسے چاہتا ہے اسے بدلتا رہتا ہے۔ پھر رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی اے اللہ! دلوں کو پھیرنے والے! ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت پر پھیر دینا۔ (مسلم)
سیاچن گلیشیر کے آ خری گاؤں سے میرے تمام پاکستانیوں کو پیار بھرا سلام ہمارے گاؤں میں ہال ہی میں انٹرنیٹ کی سہولت آئی ہے سیاچن گلیشیر میں چھپی حیرت انگیز خوبصورتی کو دنیا تک پہنچانے میں آپ تمام بہن بھائی میرا ساتھ دیں۔۔
Assalamo alaikum , congratulations to all the kids for their excellent result .Party to bantee thee , sab ne kafi enjoy kiya aur aap ne bohot pyar se unko deal kiya
⚪🔶ماشاءاللہ ⚪🔶زین بھائی میں آپ لوگوں کو تقریباً پانچ سال سے دیکھ رہی ہوں ۔۔⚪🔶آپ کی فیملی نے اتنی شہرت پا کر بھی اپنا خاندانی معیار قائم رکھا ہوا ہے۔۔۔ ⚪🔶ایسا بہت کم لوگ ہی کرتے ہیں۔۔⚪🔶تربیت کا کمال ہوتا ہے اور باقی اللہ پاک کا فضل ہوتا ہے۔۔ ⚪🔶آپکے ویڈیوز بہت بہت اچھے ہوتے ہیں۔۔ ⚪🔶مبشر بھائی کی تو بات ہی الگ ہے۔۔ ⚪🔶اللہ پاک سلامت رکھے آمین ❤️🤲
MASHAALLAH....CONGRATULATIONS TO ALL THE KIDOS FOR THEIR EXCELLENT RESULTS....ENJOYED WATCHING THEM HAVING PIZZA N BURGUR PARTY....KEEP IT UP ... U ALL N UR CHACHU ZAIN .LOVE FROM INDIA 😊❤🇮🇳
The results of all the children have come well and have prepared my children well, it is very nice that I am from India, I see the blog in the daily of you 3 brothers, Allah Hafiz
ماشاءالله گڈ ولاگ سب بچوں کا ماشاءالله بہت اچھا رزلٹ آیا ہے بریرا کا سب سے اچھے نمبر أے ہیں اچھی بات ہے بچوں کو زیادہ محنت کرنی چاہئیے پیزا پارٹی دے کر بچوں کو خوش کر دیا ہے اللّه پاک آپکو خوش رکھے اور کامیاب کرے امین 😋😄😍😊❤🙏
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
یا رَبّ! مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجئے، اور میری اولاد میں سے بھی (ایسے لوگ پیدا فرمائیے جو نماز قائم کریں۔) اے ہمارے پروردگار! اور میری دُعا قبول فرما لیجئے۔ سورۃ ابراھیم آیت نمبر 40
یا اللّه مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی ذیارت نصیب فرمانا اور ان کے ماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین❤❤❤
Walaikum assalama MASHAALLHA mujy sub say achi bat vlog ma lagi apne bacho ko jis tarha deal Kiya unko pyar say bola wo buht he acha laga aesy he bacho ko deal karna chahi Hain..aur ya apnaiyat waqi ma kam he dekhni ko milti Hain rishto ma.. ❤️❤️❤️buht he zabardast lagta Hain dekh kar buht kushi hui bacho ko aesy he kush rakhna chahi Hain ❤️❤️❤️
Assalamualaikum... mashallah shubhanallah excellent all'kids congratulations all'kids aamizing May Allah bless you all kids and goodness of love happiness bout..🌹😍 Zain Bhai mashallah I'm watching your video Zain Bhai...🌹😍
MashaALLAH ❤️ Bhai AP ki sab vedio achi Hoti ha par jis ma AP ki Ami Hoti ha who bhot Khushi Hoti ha Meri Ami nahe ha na to bhot acha lagta ha in ko lazmi har vedio ma Lia karen
👈🏻آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے😔😔 اللہ 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے آمین🙏🇵🇰🇵🇰