خداوند کے خوبصورت کلام کی خوبصورت سچائیوں کے لیے جو وہ اپنے بندوں کو روح پاک کی ہدایت سے نوازتا ہے ۔جھکنے والا انسان کچھ حاصل کر سکتا ہے اکڑنے والا صرف ٹوٹ سکتا ہے ۔ اور آخر میں جھکے گا
سْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ (1) ↖ کہہ دو وہ اللہ ایک ہے۔ اَللَّـهُ الصَّمَدُ (2) ↖ اللہ بے نیاز ہے۔ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ (3) ↖ نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ وَلَمْ يَكُنْ لَّـهٝ كُفُوًا اَحَدٌ (4) ↖ اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے۔
Sir Essa aur Yasu men koi farq NAHI hai ? Essa is not crucified, Essa is not son of God, Essa is not words of God, Jesus and Essa is different personality, sir why you preach Essa.
Ghumao logo ko yahan yehi sb kuch horaha hai . masoom logo khud se comparativly study kro haq tk pohanch jao ge . Kul ho walla hu aahad. القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 3-3 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اُس نے تم پر یہ کتاب نازل کی ہے، جو حق لے کر آئی ہے اور اُن کتابوں کی تصدیق کر رہی ہے جو پہلے سے آئی ہوئی تھیں اس سے پہلے وہ انسانوں کی ہدایت کے لیے تورات اور انجیل نازل کر چکا ہے ۞
رومیوں کے خط میں لکھا ہے جتنے خدا کے روح کی ہدایت سے چلتے ہیں وہی خدا کے بیٹے ہیں بائبل کے مطابق روحانی بیٹے خدا کے بہت سے ہیں خدا نے یعقوب کو بھی روحانی بیٹا کہا ہے لیکن یوحنا 3:16 میں، خدا نے یسوع مسیح کو اکلوتا کہا
اسرائیلی محاورہ کے مطابق خدا کے ہر پیارے بندے کو مجازا و استعارتا "خدا کا بیٹا" کہا جا سکتا ہے ۔ بیٹآ بمعنی پیارا ، چہیتا لاڈلا ، محبوب وغیرہ اس کے مترادفات ہیں ۔ اسی طرح جناب مسیح خدا کو "میرا باپ اور تمہارا باپ " کہتے تھے جس کا مطلب ہے " میرا اور تمہارا رب " آنجناب اپنے مخالفین کے الزام کی تردید کیلئے خود کو اکثر " ابن آدم "( son of man ) ںھی کہتے تھے .
Jesus is the son of living God, we believe this. Thank u sir to make it so easy that everyone can understand but some will never understand because this is the work of Holy Spirit. Very well explained👏
The Lord Jesus Christ and Hazrat Isa are not interchangeable names but they are two different personalities. So the Lord Jesus Christ is the Only begotten Son of Almighty God and Hazrat Isa is not and can not be.
Pastor Yar Tum kehna kia chahate ho ????????????????????????????? Yar ..... BUSE kar do Tum Kise ko kail nahen kar sakte Tum SE na hoo PAYE ga Ye insaan kum parha LIKHA he
Essa is not our prophet, her mother Name is different, his birth on different place, so from FGA channel please teach about Jesus, he is savior, Jesus shed the blood, ESSA not crucified, Essa live uprise on heaven,
لیکن پاکیزگی کے رُوح کے اِعتبار سے مُردوں میں سے جِی اُٹھنے کے سبب سے قُدرت کے ساتھ خُدا کا بیٹا ٹھہرا رومیوں 1:4 کیونکہ مسیع خُداوند پاکیزگی کے رُوح اِعتبار سے خُدا جیسے تھے مُردوں میں سے جِی اُٹھنے کی وجہ سے خُدا جیسے تھے بغیر باپ کے پیدا ہونے زندگی اور موت اور قیامت کا اِختیار رکھنے کی وجہ سے خُدا جیسے تھے قُدرت اور جلال میں خُدا جیسے تھے اور آپ اپنی مذہبی کتاب قُرآن مجید میں دیکھیں تو مسیع خُداوند کو رُوح الله اور كلمة الله کہا گیا ہے رُوح اللہ سے مُراد خُدا کا رُوح كلمة الله سے مُراد خُدا کا کلام اب خُدا کے پاک رُوح کے ظہُور کے لیے خاص جسم کا انتظام مسیع خُداوند کا مجسم ہونا ہے اور خُدا کے بے عیب اور لاخطا کلام کا جسم میں ظہُور مسیع خُداوند ہیں رُوح اللہ اور كلمة الله کے ظہُور کے لیے جو جسم تیار کیا گیا اُس جسم کو خاص طور پر خُدا سے منسُوب کیا جانا تھا اِس لیے اُس جسم کو مُقدسہ اور پاکیزہ خاتون کُنواری مُقدسہ مریم کے باطنِ اَطہر سے بغیر باپ کے یعنی کسی بھی انسان کے کُنواری کو چُھوئے بغیر خُدا نے اپنی تخلِیقی کاریگریوں کو استعمال کر کے سب گُنہگار انسانوں سے الگ کمال اور خاص بنایا تاکے رُوح اللہ اور كلمة الله کے ظہُور کے تمام میعاروں پر پُورہ اُترے اور پھر اپنے کلام کو جو ازل سے خدا کے ساتھ تھا مُجسم کیا کے رُوح اللہ اور كلمة الله کہلاے
اور اپنی ان صِفات کی وجہ سے مسیع خُداوند رُوح اللہ اور كلمة الله ہونے کی وجہ سے خدا کے اِکلوتے بیٹے ٹھہرے اِس لیے ان جیسی صِفات اور اِختیار رکھنے والی اور کوئی ہَستی مخلُوقات میں اور ہے ہی نہی اس لیے یُوحنا کی (اِنجیل 3:16) میں اُن کو اِکلوتا بیٹا کہا گیا ہے اور یہ سب رُوحانی معنوں میں ہی ہے نہ کے جِسمانی معنوں میں خُدا سے جنا گیا بیٹا
اور اپنی ان صِفات کی وجہ سے مسیع خُداوند رُوح اللہ اور كلمة الله ہونے کی وجہ سے خدا کے اِکلوتے بیٹے ٹھہرے اِس لیے ان جیسی صِفات اور اِختیار رکھنے والی اور کوئی ہَستی مخلُوقات میں اور ہے ہی نہی اس لیے یُوحنا کی (اِنجیل 3:16) میں اُن کو اِکلوتا بیٹا کہا گیا ہے اور یہ سب رُوحانی معنوں میں ہی ہے نہ کے جِسمانی معنوں میں خُدا سے جنا گیا بیٹا