It's a great video that practically examines the entire family, asking all the household members and the price of household food items is also very reasonable and the house bill is also very reasonable all the bills. Affordable and highly rated by kids and families, the RealMentor team is proving its worth and seeing growth. May Allah bless you with more success.Ameen❤❤❤
آذربائیجان بڑا خوبصورت ملک بھی ہے پاکستان سے پیار کرتے ہیں۔آپ کا میں یہ کہہوں کہ just like family members والی ڈیلنگ ہے بہت صوبر شخصیت کے مالک ہیں جزاک اللہ
Abhi zyada pakistani nahi gaye hain azarbaijan, thode aur chale gye to phir yahi log nikalna shuru kr denge aur government visa band kar degi, pakistani jaha bhi zyada ho jate hai, waha scams, illegal kaam beimaani aur ect zyada kuch nhi kahunga khud hi samajh jaao
Abhi zyada pakistani nahi gaye hain azarbaijan, thode aur chale gye to phir yahi log nikalna shuru kr denge aur government visa band kar degi, pakistani jaha bhi zyada ho jate hai, waha scams, illegal kaam beimaani aur ect zyada kuch nhi kahunga khud hi samajh jaao
گر مسلم کنٹری ہو تو وہاں شفٹ ہونا گناہ یا پاکستان سے غداری نہیں ہے۔ جب ظلم کا نظام ہو عزتیں محفوظ نا ہوں عدالتیں کرپٹ ہوں اسٹریٹ کرائم ہوں چلے جانا بہتر ہے
بہت زبردست ہم پاکستانی تو زندہ بھاگنے کی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں یہ ملک اور اسکا ہر انچ اسکے وسائل ہماری پاک فوج کے افسران کو مبارک اللّٰہ پاک انکی ہوس پوری کرے بس ہمیں یہاں سے کوئی اور ٹھکانہ مل جائے اور زندہ خاندان سے نکل جانے میں کامیاب ہوجائیں تو شکر ہے اور ہم مسلمان ہیں اسلامی معاشرہ کے بغیر ہمارا گزارہ نہیں پھر پاکستانیوں کی دنیا بھر میں نہ کوئی عزت ہے نہ وقعت بس اللہ پاک ہم پر رحم کرے
Buying property and get settled is first step but you would have told about how one can earn , Is there any jobs available or doing some business is possible.
ہم نے خاک ترقی کرنی ہے اپنے ملک میں انگریزی کو ترجیح ہیں اور دوسرے ملک میں جا کر انکی زبان سیکھتے ہیں جبکہ دوسری قوموں نے ایسا نہیں کیا بلکہ اپنی قومی زبان کو ترجیح دی اور وہ ترقی یافتہ ملک ہیں ۔ہم انگریزوں کے غلام تھے ہیں اور رہیں گے۔اور ہم اسی طرح ذلیل ہوتے رہیں گے😢
زبان کا ترقی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ ہمارے کرتوت ہی ایسے ہیں کہ ہم ترقی نہیں کر سکتے۔ پاکستان یونہی لولا لنگڑا ملک رہے گا کیونکہ یہاں کی اکثریت لولی لنگڑی سوچ کی مالک ہے۔ بس تھوڑا انتظار کریں جب یہاں پر مزید پاکستانی جائیں گے تو پھر انکی گندی حرکتوں کی وجہ سے آذربائیجان کے لوگ بھی وہی سلوک کریں گے جیسا مفل ایسٹ اور دیگر ممالک میں ہوتا ہے
Govt should provide now for (Amenity policy) in property, Govt will provide😢😢😢Otherwise no market will be pump🙏😡Govt will fail completely People were killed 😭😨 Very high price of every commodities...🔥
Asalamualaikum agar hum wahan migration k liye pehle akar dekhna chahain tou humain visit visa maximum kitna lamba mil sakta hai aur wahan koi flat rental miljata hai 2 ya 3 months k liye aur woh kitnay ka parta hai