Muneeb bhai ....aap nahi the to maine dumb tv dekhna chhod diya tha.....nice & verry happy to see you back...u r the charm of dumb tv, pls keep doing good work ..!! God bless.
اللہ کا شکر ہے منیب بھائی ائے تو سہی ہم سب اپ کو بہت مس کر رہے تھے جس طرح اپ لوگوں کی مدد کرتے ہیں اللہ اپ کی مدد کرے گا اللہ اپ کو وہاں سے رزق عطا کرے جہاں سے لوگوں کی سوچ ختم ہوتی ہے❤ امین ثم امین ❤❤❤❤❤❤ اللہ اپ کو خوش رکھے آمین 🎉
Muneeb bhai well come ap kh th ap ko bht mis kia ap k bager show acha nhi lagta th ap ki or raheel bhai ki jori no 1 ti ap 2no 7 show kia kry kushi hoi ap k any sy bhai well done bhai
❤❤❤ اپ کی یہ والی ویڈیو بھی بہت پسند اور اچھی اور پیاری لگی ہم بھی کراچی اپ کے گھر کافی دفعہ گئے ہے لیکن اپ سے ملاقات نہیں ہو سکی کبھی فرصت ملے تو ہماری طرف بھی ضرور چکر لگانا میں اپ سب کو ویلکم کرتا ہوں اللہ پاک اپ سب کو سلامت رکھے اور ہم بھی اپ سب بہن بھائیوں کی محبتوں سے چل رہے ہیں ورنہ اس مہنگائی میں دوسری دفعہ گھر میں سالن کوئی نہیں دیتا ❤❤❤❤❤❤❤