@@malikshabeer9226 kya baat aw bai dil khush krta tohade ghode bhut khoobsurat lgde ne menu Je border hatt jan ta saare punjab vich punjabi desi breed aajave
گھوڑے کے پٹھے کے اوپر نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم لکھا ہوا ہے جس کا گھوڑا بے حد خیال کرتا ہے گھوڑا اس نام کا احترام کرتا ہے۔ تمام دیکھنے والے اسے غلط رنگ نہ دیں میرے آقا کا کلمہ تو پتھر بھی پڑھتے ہیں یہ تو پھر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ سواری ہے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا گھوڑے کی پیشانی میں آخرت تک کے لیے خیر ہے
Ihsan bhai geo ap ny hmysha drood prh k hr program kiya or yaa program b ap ny es liya kiya special k ghory pr Muhammad likha hai geo Allah apko slamat rakhy
اس گھوڑے پر سپیشل پروگرام اس لیے کیا گیا ہے کہ اس کے اوپر میر ے اور آپ سب کے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام لکھا ہوا ہے اس پروگرام کو غلط رنگ نہ دیں یہ اللہ پاک کی قدرت ہے اور گھوڑا بھی اللہ تعالیٰ کی تخلیق ہے
G ihsan bhai bilkul thk kaha esky elawa ap hr program shuru krny sy phly drood pak prhty hain es sy pta chlta hai k ap Hazoor sy ktni muhabat krty hain geo