Walekum Assalam aur as sister kly Marhaba welcome to Islam Ap dnu ko shadi Mubarak sir ye channel apka tohra baht ho sakta ha pakistani awam ka zaida ha aur hm smjte hn ap Pakistan ke Embassdr hn ko apne watne Aziz Pakistan izat wa ahteram ko Puri dunia mn roshan krna chaye
ماشاءاللہ بہت خوب علی شیر بھائی آپکی ویڈیوز بہت اچھی ہیں میں سعودی عرب سے آپکی تمام ویڈیوز شوق سے دیکھتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے خوش رکھے اور جزاے خیر عطا فرمائے
یہ بندی لڑکی جس نے پاکستانی سے شادی کی وہ بہت خوش اور آچھی زندگی عزت سے جی رہی ہے اور ان کی شادی کو 20سال ہوگئے ہیں اور یہ ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں یہ والی بات اور سوچ
سیاچن گلیشیر کے آخری گاؤں سے میرے تمام پاکستانیوں کو پیار بھرا سلام ہمارے گاؤں میں ہال ہی میں انٹرنیٹ کی سہولت آئی ہے سیاچن کی عجیب و غریب زندگی دنیا تک پہنچانے کیلیے آپ تمام بہن بھائی میری مدد کریں 🙏🏻
دلی دعا ہے اللہ تبارک وتعالی آپ دونوں میاں بیوی کو ہمیشہ دین محمد صل اللہ علیہ وآلیہ وسلم پر مکمل شریعت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپس میں اتفاق و اتحاد پیار محبت کے ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین. پاکستان کو بدنام کرنے والوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی مگر پاکستانی لوگوں سے زیادہ محبت اور وفاداری کسی میں بھی نہیں
Ye dawa us waqt kerna jub ye papers milte he moti ko pregnant ker k uske haal per chod ker wapas Pakistan aaker apne pind me ma baap ki marzi se shadi kare ga.
Aslamo alkum...Ali Sher Bhai jaan. You doing good job that you promoting Pakistan and specially our TRUE religion Islam in the world who have very negative view about Deen so keep it up . Allha bless you .
MashaAllah. Welcome to Islam the religion of Peace and Love, Humanity and Unity. “O Allah! I seek refuge with You from worry and grief, from incapacity and laziness, from cowardice and miserliness, from being heavily in debt and from being overpowered by (other) men.” [Prophet Muhammad PBUH, Sahih Bukhari].
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ ہدایت دے کر جنت کا راستہ دکھاتا ہے اللہ پاک دونوں کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا اور خوش رکھے أمین اللہ نے نکاح کو سچی محبت کا نام دیا ہے
ماشاء اللہ بہت خوشی ہوئی بھائی کوئی تو کامیاب ہوا ۔ یورپ میں ہم اتنی محبت کرنے کے باوجود بھی اکیلے ہی رہے ۔کچھ لوگ اپنے پیپر ز کیلئے شادی کرتے ہیں ایسے لوگوں پہ میں لعنت بھیجتا ہوں
Great, MashaAllah, Allah pak Deen Islam pe kaim rakhay. Allah pak abaad rakhay. Allah pak khasusi rehmton k saye mein rekhen. Ameen From Rawlpindi Punjab Pakistan
محترمہ کے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ اور پھر نکاح کرنے پر بہت بہت مبارک قبول ہو ۔ مولانا صاحب نے اپنی زمہ داری مکمل ادا نہیں کی ۔۔ نکاح کا خطبہ بھی پڑھنا ضروری تھا ۔
MashAllah MashAllah Allah Zindgi seath dey Ameen Allah salamat rakey both acha kaam Kia aap ney ek larki ko muslman Kia or shadi ki MashAllah MashAllah
*💕 💕خود کی فکر سب کو ہوتی ہے، ہونی بھی چاہیے لیکن "صرف" خود کی فکر کرنے والا آخر میں صرف "خود" ہی رہ جاتا ہے لہٰذا خود غرضی چھوڑیے اور خلق خدا کے لیے قربانی دینے کا جذبہ پیدا دیجیے یقین کیجیے آپ گھاٹے میں نہیں رہیں گے💕💕*♡🙏🙏🙏🙏🙏💖💖💖💛 ♡ ㅤ ❍ㅤ 🤲Aameen اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ* ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ
Assalam.o.alaikum bhai ma ap ki jori ko dekh k bht khush hoa hun bht zaida or dil sy dua deta hun Allah pak hamesha salaamt rkhain or apny hifzo Aman ma rkhain or dair sari khushiya Ata krain ameen sum Ammeeeeeeen Mera bhai sari zindagi khyal rakhna bhabi ka bht zaida jis ny apna sab kuch chor kr ap ka sath diya or ab apny nibhana ha gusa b krain to bardasht krna
Mubarik ho apka islam ma ana Allah apki jori ko salamat ta qiamat rake ameen jazakum Allah bohot acha kam kia aik insan ko jahanum k agg sa bachaya jazakum Allah khier sahi kam kia
Allah Pak as Couple k Dirrrr Sary Khoshya dey.Amin G ha Islam or Hamary Wattan Pakistan k Nam Hamisha SurBoland Karne k Koshish honey chahy. Or Allah Pak Din e Islam per istiqamat dey Amin Suma Amin Love 💕💕💕💕💕 from Kohat kpk Pakistan
Maa Shaa Allah g Allah pak in 2no ko itfaq dn or bht khush rakhen, bhai Jan ap k Chanel ki sub sy achi video q k 1 larki ko Muslim kiya, Maa Shaa Allah, bhai Ali sher
السلام علیکم بھائی کیسے ہیں آپ ۔بھائی آج آپ کی اتنی پیاری ویڈیو تھی میں دیکھ کر اتنا خوش ہوا علی شیر بھائی آپ اپنے پاکستان کے لئے بہت کچھ کر رہے ہیں واقعی ہمیں نظر آ رہا ہے اور میں آپ کے ساتھ ہوں آپ کی پوری ٹیم کے ساتھ ہوں میں اس وقت بحرین سے آپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں بہت خوشی ہوتی ہے کہ جب پاکستان کا معیار پاکستان کا کلچر دنیا میں نے آپ دکھاتے ہیں آج بہت خوشی ہوئی آپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت شکریہ علی شیر بھائی آپ کا اور آپ کی پوری ٹیم کا
Assalamu alikum Welcome to islam my sister May ALLAH ALWAYS bless u and ur husband . AMEEN..zabardast channel keep up the good work May ALLAH REWARD U FOR UR EFFORTS. AMEEN.