Тёмный

Rohani Swalat K Jawabat | روحانی سوالات کے جوابات 

Irfan khudi or rohani elaj
Подписаться 3 тыс.
Просмотров 83
50% 1

#youtubevideo #rohani #rohaniilaj
ویڈیو میں تمام ٹیکسٹ خیر نیتی اور علم کے لیے شامل کیے گئے ییں۔ پھر بھی انسانی نقطہ نظر سے کوئی غلطی ہو جائے تو ہم اللہ پاک سے معافی کے طلب گار ہیں۔ اللہ پاک ہماری غلطی اور خطا کو معاف کرے
آمین
PDF Quran Pak : bit.ly/4bsbXab
Irfan e Khudi Or Rohani Ilaj Book : bit.ly/3UTBbHl
Whatsapp Group Link : bit.ly/4bNRSeh
السلام علیکم ہمارے مراقبہ کا نصاب مندرجہ ذیل ہے۔ کتاب عرفان خودی پڑھنا جو آپکو فری پی ڈی ایف سینڈکی جائے گی لنک ساتھ ہے وہاں سے بھی آپ کتاب ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھنا
1 ابتدائی کلاس کا نصاب
انرجی بیلنس/ مساج مراقبہ
روحانی ڈی ای اے پیوریفکیشن
اسم اعظم اللہ ہو سننا۔
فوائد ۔ انرجی لیول اور انسان کی قوت مدافعت بڑھتی ہے۔
انسان بیماریوں سے محفوظ ہوتا جاتا ہے۔
غصہ نیگٹو انرجیز جادو ٹونہ حسد نظر بد کے اثرات ختم ہوتے جاتے ہیں
2 ایڈوانس کلاس بائی روحانی ماسٹر ظہیر شاہ
ایڈوانس کلاس مندرجہ ذیل نصاب پر مشتمل ہوگی
1 اپنے اندر ڈائریکٹ دیکھنا
2 چکراز/ انرجی کنکشنز ایتھر جسم ۔ ایموشنل۔ مینٹل جسم تمام انرجیز باڈیز / انرجی سسٹم کو صعودی اور نزولی حرکت میں بیلنس صاف اور روشن کرنا
3 روحانی ڈی این پیوریفکیشن
4 اسم اعظم اللہ ہو ترتیب نزولی میں سننا
فوائد انرجی لیول مزید بڑھتا ہے۔
بیماریوں پر مزید کنٹرول ہوتا جاتا ہے
اپنے شعوروں کا پتہ لگتا جاتا ہے
شعور اول کل: بنی آدم کا شعور حوالہ سورت اعراف آیت نمبر 172. سورت یٰسین آیت نمبر 60
شعور دوئم کل : انسان والا شعور سورت احزاب آیت نمبر 72
شعور سوئم کل: خلیفہ والا شعور سورت علق ابتدائی آیات۔
تمام عالمین۔ عالم ناسوت۔ عالم نصرت۔ عالم ملکوت۔ عالم جبروت۔ عالم لاہوت۔ عالم ہاہوت اور باہوت ۔ عالم احدیت/ وحدیت کے ڈیٹا کی ابتدا شروع ہوتی ہے۔
حقیقی زیارت اولیاء اللہ اور انبیا اکرام ممکن ہو جاتی ہے
3 موسٹ ایڈوانس کلاس کا نصاب مندرجہ ذیل ہے
انر مراقبہ
روحانی ڈی این کو بیلنس اوپن کرنا
انرجی سنٹرز/ چکراز کو کھولنا
لطائف اور انرجی باڈیز کو اوپن کرنا
روحانی دل کو اوپن کرنا
حرکت نزولی میں اسم اعظم سننا
فوائد۔ انرجی لیول بہت بڑھ جاتا ہے۔ لو اور بری انرجیز کا خاتمہ ہوجاتا ہے
آپکے تمام شعور کا علم کھل جاتا ہے
تمام عالمین۔ عالم ناسوت۔ عالم نصرت۔ عالم ملکوت۔ عالم جبروت۔ عالم لاہوت۔ عالم ہاہوت اور باہوت ۔ عالم احدیت/ وحدیت کے علم کا پتہ لگتا ہے۔ مجلس محمدی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی حقیقی زیارت ممکن ہو جاتی ہے
4 آخری کلاس مندرجہ ذیل نصاب پر مشتمل ہے
انر فائنل مراقبہ
روحانی ڈی این اے کو بیلنس فائنل اوپن کرنا
فل انرجی باڈی کو ایکٹو کرنا
اسم اعظم اللہ ہو کو حرکت صعودی میں سننا۔
فوائد انرجی لیول انتہا تک چلا جاتا ہے۔
انرجی باڈی فل ایکٹو ہو جاتی ہے۔ اور حرکت صعود کی وجہ سےروح اپنے مین سورس روحی کی طرف حرکت شروع کرتی ہے
تمام عالمین۔ عالم ناسوت۔ عالم نصرت۔ عالم ملکوت۔ عالم جبروت۔ عالم لاہوت۔ عالم ہاہوت اور باہوت ۔ عالم احدیت/ وحدیت کا ڈیٹا ویریفائی ہوتا ہے۔۔ حقیقی مجلس محمدی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
تک رسائی ہوتی ہے۔ انسان فنا فی اللہ اور بقا با للہ کا مقام حاصل کرتا ہے
روحانی کلاسز زوم پر ہر جمعہ کو پاکستان وقت شام 3.00 سے 4.20 تک اور اتوار کو صبح پاکستان وقت صبح 10.00 سے 11.20 تک ہوتی ہیں۔
مزید رہنمائی کے لیے واٹس ایپ نمبر 0343.6012894 پر رابطہ کر سکتے ہیں ممکن حد تک رہنمائی کی جائے گی۔ یہ ویڈیو علمی مقصد فلاح انسانیت فلاح معاشرہ کے لیے بنائی گئی ہے۔ اللہ پاک کمی بیشی معاف کریں آمین
چند روحانی سوال سچ جاننے کے لیے ہیں
1 بعض دفعہ لطیفہ روحی کو حرکت دینے کے لیے ایک مخصوص کاسمک انرجی کی ضرورت ہوتی ہے اس مخصوص کاسمک انرجی کا نام کیا ہے
2 حدود اعیون کیا ہیں
3 ماہیت اور کیفیات رجال الغیب مکمل کیاہیں
4 کس قانون کی بنیاد پر کسی کو غوث کسی کو قطب کا درجہ ملتا ہے۔ قانون کا نام پوچھا ہے
5 قطب الاقطاب ہدایت کہاں سے لیتے ہیں
6 معلومات اول کہاں درج ہیں
7 عالم نصرت کی ماہیت اور کیفیت کیا ہیں
8 نسمہ مفرد اور نسمہ مرکب کی مکمل ماہیت اور کیفیت کیاہے
9 نسمہ مفرد جب نسمہ مرکب بنتا ہے تو پھر مٹی کےجسم کو کسے بیلنس کیا جاتا ہے
10لطائف میں تبدیلی کو کیسے کنٹرول کیا جاتا ہے تاکہ زمینی شعور متاثر نہ ہو
11 روشنی کےجسم میں اگر مسلسل تبدیلی جاری رہے تو اسکو کیسے کنٹرول کیا جاتا ہے
12 معلومات ثانیہ کہاں درج ہیں
13 حد عین اور حد ثابت میں کیا فرق ہے
14روحانی ترتیب مثلث اور روحانی ترتیب دائرہ کیا ہے
15 نور کے چشموں کی ماہیت اور ترکیب کیا ہے
16 ہفت اقلیم کی کیا تقسیم ہے اور یہ تقسیم کس بنیاد پر کی گئ ہے
17 روحانی ترتیب مثلث اور دائرہ میں کس کو اور کیوں فوقیت ہے
18 نور اور تجلی ذات کی کیا ماہیت ہے
19 نسمہ مفرد اور نسمہ مرکب میں کیا فرق ہے
20 نور کی کل تقسیم کیا ہے اور کس بنیاد پر ہے
21 روحانیت میں کس مقام پر صرف خالی پن محسوس ہوتا ہے اور پھر کونسی انرجیز کام کرتی ہیں
22 مجذوب اور سالک کی انرجیز میں کیا فرق ہے ( مجذوب وہ شخص ہوتا ہے جو نور کی جھلک برداشت نہ کر سکےاور مقام حیرت میں رہے اور سالک نور کو پورا اپنے اندر سما لیتا ہے
23 سالک کس انرجی کی وجہ سے مجذوب کی انرجی کو ختم کر دیتا ہے
24 اگر مجذوب اور سالک کی انرجیز مسلسل ٹکراتی رہیں تو کس مقام پر کس بنیاد پر کونسی انرجی فائنل کام کرتی ہے
25 مقام جبروت پر حیرت کیوں اور کس انرجی سے ہوتی ہے اور کس انرجی سے حیرت کو ختم کیا جاتا ہے
26 مقام ہاہوت کی کیا ماہیت ہے
27 مقام ہاہوت اور لاہوت کو کونسی انرجی الگ الگ کرتی ہے
28 مقام لاہوت میں کیسے کام ہوتا ہے
29 عالم ناسوت میں مین سورس روحانی انرجی کیا ہے اور اسکی انرجی تمام عالم ناسوت میں کس بنیاد پر تقسیم ہوتی ہے
30 مقام ہو میں نور کی کیا ماہیت ہوتی ہے

Опубликовано:

 

17 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 5   
@waseemhussani4830
@waseemhussani4830 2 дня назад
❤❤❤❤❤❤
@samarfatima2231
@samarfatima2231 4 дня назад
Mash Allah
@waseemhussani4830
@waseemhussani4830 2 дня назад
❤❤❤❤❤
@CM_Waqas
@CM_Waqas 4 дня назад
@MuhammadTahir-nd8iv
@MuhammadTahir-nd8iv 3 дня назад
❤❤❤❤
Далее
12th Rabbi ul Awwal Special Message from #XaryabHaschmi
28:27
عدالت در تصوف
36:09
Просмотров 2,7 тыс.