بھائی کیا آپ مل سکتے ہو میں بلوچستان سے ہوں میں نے آپ کو دیکھا ہے بہالپور گلبرگ روڈ کے ساتھ جو زراعت ہے جو گیٹ ہے وہاں میں نے آپ کو دیکھا ہے میں اس وقت آپ سے نہیں ملا میں نے سوچ کے آپ ملنا بھی چاہے گے یا نہیں بات کرنا چاہیں گے یا نہیں اور جو آپ کے ساتھ ہے یہ بھائی اس کو بھی دیکھا تھا آپ لوگوں کے پاس گاڑی بھی تھا آپ شوٹ کررہے تھے
Assalam o alikum bhai video to achi pr aap ki marzi ha 3 din sy WhatsApp pr message kiya ha aap na dhekha bhe ni jab aap ye video banwa raha tha tab aap ka pass koye aaya tha mein wahe ho message dhek laya.....and nice video...
یااللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کو وہ وہ خوشیاں عطا فرما جو ان کی سوچ سے بھی باہر ہوں اور اللہ آپ کی دلی خواہش پوری فرمائے امین اللہ آپ کےوالدین کو لمبی عمر عطا فرمائے امین 🤲🏻🥰