وَ اَیُّوْبَ اِذْ نَادٰى رَبَّهٗۤ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ (83) ترجمہ: کنزالعرفان اور ایوب کو (یاد کرو) جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ بیشک مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔
لاکھوں دردو سلام ہمارے آقا مولا حضرت محمد مصطفی کریم پر آپ کی آل اولاد پر اور آپ کے تمام اصحاب پر اور تمام رسولوں پر ایمان تازہ ہو گیا ہے آپ کو بھی سلام پیش کرتے ہیں
❤️ماشاءاللہ 💚💙 برائے مہربانی ایک لاکھ چوبیس ہزار کم او بیش کہا کریں کیونکہ اس تعداد میں شک ہے 💕💕💕باقی جب کسی سے کچھ چیز کھالیں تو شکریہ ادا کرنی چاہیے یہ مسلمان اصول ہوتے ہیں۔۔
حضرت اویس کرنی غلط ہے اویس القرنی تلفظ ہے دوسری بات حضرت اویس القرنی رضی اللہ عنہ کو شہادت کا مرتبہ مولائے کائینات حیدر کرار شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی معیت میں جنگ صفین کے موقع پر میدان صفین جو عراق اور شام کے درمیان میدان میں واقع ہوئی اور حضرت حضرت عمار بن یاسر جو السابقون الاولون من المہاجرین والانصار میں بلند مرتبت اصحاب میں سے ہیں انکا مقبرہ و مزار بھی وہیں عراق و شام کے بارڈر کے قریب واقع ہے اور حضرت اویس القرنی رضی اللہ عنہ کا اصلی مزار مبارک بھی وہیں واقع ہے .اللہ تعالے کی تمام رحمتیں ہوں ان کی اروح مقدسات پر بحق محمد وال محمد حضرت ایوب کا مقبرہ بھی عراق میں اور حضرت یونس علیہ السلام کا مقبرہ بھی حضرت ہود و صالح علیہ السلام حضرت آدم و نوح علیہم السلام سمیت ستر ہزار انبیاء علیہم السلام کی قبور بھی کوفہ کے قبرستان میں واقع ہیں ان پیغمنبران سے مخصوص مقامات پوری دنیا میں موجود ہیں مگر انکا تعلق اہل البیت النبی اخرالزمان صلی اللہ علیہ والہ وسلم جنہیں قران میں ویطہرکم تطہیرا کہا گیا ہے پنج تن پاک صلی اللہ علیہ والہ وتسلیم سے نزدیک تر ہے کیوں بروز قیامت تمام انبیاء و انکی امتوں سمیت انہی کی سفارش کے محتاج ہیں
اے میرے پیارے اللہ ہمیں بھی اپنی رضا میں راضی ہونے والا بنا دے اور اپنے پیارے بندوں کی اچھی اور خاص باتوں پر عمل کرنے والا بنا دے تاکہ ھم بھی تیری پیاری جنت میں داخل ہوسکیں آمین ۔
ماشاءاللہ اچھی کاوش ہے، جزاک اللہ۔ تاہم کسی نبی علیہ الصلوة والسلام کی طرف منسوب روضہ اقدس کی چار دیواری میں یوں بآواز بلند گفتگو ۔۔۔۔ امید ہے آئندہ اس کا خیال رکھا جائے گا۔
Aameen jzak Allah Iftikhar Iffee SB buht khoob Allah pak apko slamt rakhay Khush rhain gr baitay ap hmain us us jga ki Saira kra daitay Hain nazray dikha daitay Hain jhan ka hm Sirf soch sktay Hain
ماشاءاللہ سبحان اللہ حضرت ایوب علیہ السلام کے صدقے اور وسیلے سے اللہ رب العزت فلسطین کشمیر کے مسلمانوں کی عزت جان مال کی حفاظت اور ان کو فتح نصرت فتح دادی نصیب فرمائے اللہ پاک پاکستان اور امام صاحب کی تمام مشکلات پریشانیاں دور فرمائے امین بجاہ النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپ کا بھی شکریہ اللہ پاک اپ کو بھی صحت تندرست عطا فرمائے جزاک اللہ خیر 🙏❤👍
Masha allah allah psk ham sare muslmanoko nabi ayub alesalsm kisaisa sabir banai hame sabar kana aur har afatme hM allzh pak se hi. Madatmznge amrut me ak bahot achi khubi hai hamesha ak ya do pake amrud khalene se mota pa kgatam hojata hai mashs sllah bara acha mulk. Hai ye oman yaman meri nani ama kamulk hsi meri nsni ma ki psidash ismulkme hua hai muje ye mukbshot piar hai meri nani ma bawi thi nanajan bi bawi thy masha sllah ye mulk par. Allah psk ki dua hai 😊
اسلام علیکم یار افی بڑی میربانی توں سانوں حضرت ایوب علیہ السلام دی قبر مبارک دی زیارت کروائی تے چشمہ وی وخایا ۔ ایناں پوڑیاں چڑ کے تیری سانس چڑ گئ تے ساڈی ساں پھل جاندی اے۔
بڑی عجیب بات ھے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد سے کوئی 110 کلومیٹر کی مسافت پر ایک شہر "حلہ" ھے۔ حلہ سے تقریباً بیس کلومیٹر آگے ایک دشوار گزار راستے پر ایک چھوٹا سا گاؤں ھے جہاں حضرت ایوب علیہ السلام کا مزار ھے۔ اس کے اوپر نمایاں طور تحریر بھی موجود ھے اور شجرہ بھی آویزاں ھے۔ مزار کے قریب ایک آبجو بھی بہتی ھے۔ اس مزار سے کچھ دوری پر ایک کنواں ھے جس کے بارے میں مقامی روایت ھے کہ یہ وہ کنواں ھے جس کے پانی کے غسل سے آپ شفایاب ھوئے تھے۔ زائرین مزار پر حاضری کے بعد اس کنویں پر آتے ھیں اور غسل کرتے ھیں۔ غسل کرنے کے لیے باقاعدہ غسل خانے بنے ھوئے ھیں۔ اب نہیں معلوم کہ کون سا مزار حضرت ایوب علیہ السلام کا ھے اور کون سا نہیں؟ میں نے مزار پر کئی بار حاضری دی ھوئی ھے۔
افتخار صاحب، السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ پر ھمیشہ مہربان رھے ۔ میں آپ کا وی لاگ بڑے شوق سے ملاحظہ کرتا ھوں۔ آپ بڑی محنت کرتے ھیں۔ آپ کا طرزِ تکلم دل میں کھب جانے والا ھوتا ھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ھمت و توفیق دے کہ آپ تا دیر یہ سلسلہ جاری رکھ سکیں۔ بہت سی نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ ۔ والسلام مع الکرام پروفیسر طاہر نظامی پسرور (سیالکوٹ)
بھائی ترکی میں بھی ھے ثان العرفہ شھر میں ھے اور شفا کا پانی بہت مشھور ھے وہاں حضرت ابراھیم کی جائے پیدائش بھی ھے وہاں ان کو آگ میں اس شھر میں ڈالا گیا ھے سب جھوٹ کا پلندہ ھے باقی عمان سلالہ لوگو کو بے وقوف بنایا ھوا ھے ادھر عراق کے شھر حلہ میں بتایا جا رھا ھے یہ گدی سازوں کا بزنس بنا ھوا ھے
بھائی ترکی میں بھی ھے ثان العرفہ شھر میں ھے اور شفا کا پانی بہت مشھور ھے وہاں حضرت ابراھیم کی جائے پیدائش بھی ھے وہاں ان کو آگ میں اس شھر میں ڈالا گیا ھے سب جھوٹ کا پلندہ ھے باقی عمان سلالہ لوگو کو بے وقوف بنایا ھوا ھے ادھر عراق کے شھر حلہ میں بتایا جا رھا ھے یہ گدی سازوں کا بزنس بنا ھوا ھے
Not Only Pakistani. But Urdu is Spoken and Understood by people From Kabul To Myanmar And From Nepal To Gawadar. Urdu absorbs words and phrases of Punjabi, Pashto, Sindhi, Hindi, Kashmiri, Bengali, Persian, Arabic and from many other languages. Urdu is very common in Middle Eastern Countries as well. Thanks a Bunch Sir Iftikhar For Producing This Lovely And Informative Video.
Subhanallah Mashallah. Hazrat Ayub Alhe Salam Ki Ziyarat Naseeb farmai aur Allah Pak Ap KO salamat rakhay. Ameen sumah Ameen Yarabilalmin. Munawar Ali Shabbir Fakhruddin Hassan Ali Mandviwala Karachi Pakistan 😊.
ہم دنیا میں جہاں کہیں بھی ہوتے ہیں انبیاء علیہ السلام کے نام کے ساتھ علیہ السلام کہتے ہیں اور یہ ہماری طرف سے ان کیلئے دعا ہوتی ہے اللہ ہم سب کی مغفرت فرمائے آمین
جناب افتخارِ صاحب حضرت ایوب علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کرانے پر آپکا بہت بہت شکریہ ۔اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین