اللّه نے جس حال میں بھی مجھے رکھا مجھے قبول ہے میں خوش ہوں اللّه مجھ سے راضی ہو بس ۔انسان انسان کے بغیر رہ سکتا ہے اللّه کے بغیر نہی رہ سکتا۔❤ استاد محترم 🎉
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،استاد محترم بہت پیاری بات سمجھائی ہے گلہ شکوہ کرنا تو ناشکری کا ارتکاب کرنا ہے اور لوگوں سے شکوہ شکایت کرنااخلاق سے گرا رویہ ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ان ناشکری کرنے سے محفوظ رکھے آ مین۔
Hum sab ko apni ghaltiyon pey ghoro fiqir karney k Lia ❤mere ostaad mohtaram ney bohat khobsorat Andaz me samjhaya Jo pori tarhan se dill o ruh me otar jati hai ... Allah hum are ostaad e mohtaram ko lambi Zindagi sehat k sat inayat farmaye Ameen ❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! انسان کے باطن کے جنگل میں کئی باطنی حیوان رہتےہیں جو انسان سے انسانیت کو شکار کر لیتے ہیں اور خود انسان اپنے ہاتھوں اپنے باطن کا مجرم بن جاتا ہے اے اللہ پاک میرے پیارے اللہ پاک اپنی قربت اور اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کئ محبت اور مومن بندوں کی صحبت سے دور نہ ہونے دینا میرا ظاہر اور باطن تیری امانت ہے جزاک اللہ خیر ا کثیرا
خود احتسابی کے عمل میں ناشکری اور شکوہ سے پاک اعمال بارگاہِ اقدس میں پیش فرمانے اور ایسے ناپسندیدہ اعمال سے بچنے جو گزشتہ زندگی میں دانستہ طور پر یا نادانستہ طور پر سرزد ہوئے رب العزت کی بارگاہ میں استغفار کے ساتھ عہد کرتی ہوں قرب الہٰی کے سفر میں حائل ہونے والے اس حجاب سے بچنے کی پوری کوشش جاری رہے گی ان شاءاللہ بہت خوبصورت پیغام ہے اللّٰہ رب العزت عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین برحمتک استغیث یا ارحم الراحمین ❤جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا ❤
انشاءاللہ آج سے میں عہد کرتا ہوں۔۔کہ میں اپنی زبان کو اللہ رب العزت کے فضل وکرم سے ہر قسم کے شر محفوظ رکھنے کی کوشش کروں گا۔۔ انشاءاللہ جزاک اللہ خیرا شیخ محترم ❤
اللہ رب العزت ہم پر اپنا کرم فرمائے اور صبر شکر اور یقین کامل پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔پہلے بھی آپ کی تعلیمات کی روشنی میں غیبت اور بدگمانی پر الحمدللہ بہت کنٹرول ہوگیا ہے ۔اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ji jizakallah aksar hamen bat ka pata bhi hota hay par amal na karny ki vajah sy bhol bhi jate hen tlashe jostajo valon ko rah dekhaya apny Barry nasib ki bat hay Masha Allah
Sir sb rishty Allah k pas chly gy ghr khali ho gya lekin Allah ke raza ma razi hain hm hmeshs koshish hoti ha kabhi bhe gilaa ka lfz zuban or ya dil ma na aay or in sha Allah mazeed b koshish krty rahain gy k gila shikwa say zuban ko door rakhain Sir Allah pak aap ka saaya e rehmt hm jesow pr qaaym rakhay jo apny ilm k noor say hmary dilow ko munawar kr rhy hain Jazak Allah fiddarain
inshaAllaha m ahed krti hu K gila Ni kru gi or apni zuban ko Allaha ke shukr m rakhu gi Apka bht shukriya Apne hame elm Diya Allaha pakk Apko or hame Apne muttaqi or parhezgar bando m Shamil farmay ameen
inshallah full koshes krni hay , boha achy say samjh aye chapter 1 ka topic or bohat asan alfaz main samjhaya hey , Bohat shokrea Allah apko or elem say nwazy, ameen